Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت نواز شیخ حسینہ

April 11, 2012April 11, 2012 0 1 min read
Sheikh Hasina
Sheikh Hasina
Sheikh Hasina

ایشیاء کپ: ء 1971میں پاکستان دو حصوں میں بٹ تو گیا لیکن یہ تقسیم دونوں ممالک کے عوام میں سے ایک دوسرے کے لیئے پائے جانے والے پیار،محبت ، خلوص اور احساس ہمدردی کو ختم نہ کرسکی ایسے ہی جذبے کی ایک جھلک مارچ 2012ء میں بنگلہ دیش میںہونے والے ایشیاء کپ کے دوران دیکھنے کو ملی جہاں بنگلہ دیش کے عوام نے انڈیا اور سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچز کے دوران دل کھول کر پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کیا اور کچھ ایسا ہی جذبہ بنگلہ دیش کے میچز کے دوران پاکستان کے عوام میںبھی دیکھنے کو ملا اور یہاں تک کہ پاکستان کے لوگوں نے ایشیاء کپ کی فتح کا جشن منانے کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کی ہار پر دُکھ اور افسردگی کا اظہار کیا اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو پورے ٹورنا منٹ میں زبردست کارکردگی دکھانے پر مبارک باد دی اور تعریف کی کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں نے ایشیاء کپ جیتا ہے تو بنگلہ د یشی کھلاڑیوں نے اپنے عمدہ کھیل سے لوگوں کے دل جیت لیئے ہیں لیکن ایشاء کپ کے اختتام کے فوراً بعد ہی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے روئیے میںآنے والی تبدیلی سے پاکستانی کر کٹ شا ئقین کو بہت دکھ پہنچا ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا یہ الزام کہ فائنل میچ میں آخری آور کے دوران پاکستانی فاسٹ بالراعزاز چیمہ نے بنگلہ دیشی بیٹسمین محمد اللہکو سکور لینے سے روکا تھا جس کے لیئے ایشن کرکٹ کونسل میںپاکستان کی ایشیا ء کپ کی فتح کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا اور پانچ رنز بنگلہ دیشی ٹیم کو دلاکر ایشین ٹرافی کے دوبارہ حصول کا خواب دیکھنا شر وع کر دیا لیکن ایشین کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے خوابوں کو خواب ہی رہنے دیا کیونکہ فیصلہ پاکستان کے حق میں ہی ہوا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پاکستان کرکٹ بورڈ کیساتھ جو کچھ کر رہا ہے اصل میں اس کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ ہے جسے بنگلہ دیش کی ہار سے زیادہ پاکستان کی جیت کادکھ ہے۔

انڈیا ایشیاء کپ سے باہر ہونے کے بعد نہیں چاہتا تھا کہ پاکستان ایشیاء کا بادشاہ بنے اور نہ ہی پھر سے پاکستان میںانٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو اپنے اسی مقصد کو پورا کرنے کے لیئے بھارت بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کو بہلاپھسلاکر پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے لیکن بنگلہ دیش کرکٹ بوڑد جن کے اشعاروں پر یہ سب کچھ کر رہا ہے شاید ابھی تک اُن کے اصلی چہر وں سے واقف نہیںہوا اور شاید بنگلہ دیش یہ بھی بھو ل چُکا ہے کہ یہ وہی انڈیا ہے جس نے کچھ عرصہ پہلے ہی یہ اعلان کیا تھا جس لیول کی بنگلہ دیش ٹیم ہے انڈیا مزید دس سال تک اس کے ساتھ ٹیسٹ میچ نہیںکھیلا گاجبکہ بنگلہ دیش کو کرکٹ میں ٹیسٹ سٹیٹس ملنا پاکستان کا مرہون منت ہے بھارت کرکٹ بورڈ کے ساتھ ساتھ انڈیا کے میڈیا نے بھی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوریاں بڑھانے میں کی کوئی کسر نہیںچھوڑی بھارت کے میڈیا نے تو ایشیاء کپ کے فائنل کو میدان جنگ بنا دیا اور چند ٹی وی چینلز پر تو یہاں تک دیکھنے اور سُننے کو مِلاکہ 1971 کا پاکستان سے بدلا لینا کا بنگلہ دیش کے پا س یہ سنہری موقع ہے اورشاید یہی وجہ تھی کہ میچ ہارنے کے بعد تماشبینوں کے ساتھ ساتھ کھلاڑی بھی ایسے رو رہے تھے جیسے کوئی میچ نہیںبلکہ جنگ ہار گئے ہوں۔

اس وقت بنگلہ دیش کے اندورنی معاملات اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے معاملات میںبھارت کی مداخلت کی وجہ بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ ہے جو اینٹی پاکستان اور بھارت کی وفادار ہے جو بنگلہ دیش کو منی بھارت بنا نے کی کوشش میںلگی ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ شیخ حسینہ کی وجہ سے بھارت کے اشعاروں پر ناچ رہا ہے۔

شیخ حسینہ کے اند ر پاکستان کے خلاف پائی جانے والی نفرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان کی جیت کیساتھ ہی اُس کا موڈ ایسا خراب ہو ا کہ وہ تقسیم انعامات کی تقریب سے قبل ہی اُٹھ کرا سٹیڈیم سے رخصت ہوگئیںاوریہ روئیہ ایک سربراہ مملکت کے شایانِ شان نہیںتھا شاید بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی ہار نے شیخ حسینہ کے وہ سیاسی مقاصد پورے نہیںہونے دئیے جنکی امید لیئے وہ میچ دیکھنے آئی تھی کیونکہ اس وقت شیخ حسینہ کی حکومت کو تما اپوزیشن کی پارٹیوں جن میں بی ۔این۔پی۔ جماعت اسلامی ، بنگلہ دیشی جاتیاپارٹی ، اسلامی اوکوجوٹ، خلافت مجلس اہم ہیںاور بنگلہ دیشی عوام کی طرف سے شدید دبائو کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔

شیخ حسینہ نے الیکشن جیتنے کے لیئے جو نعرہ لگایا تھا ،الیکشن جیتائو ۔دس ٹکا میں چاول کھائو ،یہ نعرہ لگاکر وہ وزیر اعظم تو بن گئیںلیکن آج وہی نعرہ شیخ حسینہ کے گلے کا پھندہ بن چُکا ہے کیونکہ اس وقت بنگلہ دیش میںایک کلوگرام چاول کی قیمت پنتالیس ٹکے ہے جو حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج بنگلہ دیش کے16کروڑ لوگ شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے لیئے سراپاء احتجاج بنے ہوئے ہیں۔

ایشیاء کپ کے فائنل میں ملی ہار اور ایشن کرکٹ کونسل کی طرف سے ملنے والی مایوسی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپریل میں اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اپنے اس فیصلے سے پاکستان کو آگاہ بھی کر دیاہے بنگلہ دیشی ٹیم کی پاکستان نہ آنے کا فیصلہ اس اعتبار سے حیرت انگیز ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال پچھلے دنوں دورہ پاکستان کے بعد یہاں کے سکیورٹی انتظامات پر اطمنان کے ساتھ ساتھ اسے تسلی بخش بھی قرار دے کر گئے لیکن بنگلہ دیشی بورڈ ایشیا کپ کے اختتام کے ساتھ ہی یو ٹرن لیتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیااور جس کی وجہ سے مستقبل میںپاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تعلقات میں منفی اثرات پیدا ہو نے کا خدشہ نظر آرہاہے۔تحریر: کفایت حسین کھوکھر

 

Share this:
Tags:
Bangladesh India pakistan Sheikh Hasina بنگلہ دیش بھارت پاکستان
Previous Post ڈینگی مچھر کے خاتمہ سے ڈینگی بخار سے بچا جا سکتا ہے:مرزا مشتاق
Next Post امریکی فوجی ٹیم پاکستان کی مدد کیلئے گئی، وکٹوریہ نولینڈ
victoria nuland

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close