
بھارت کی بگ باس فیم اداکارہ ڈولی بندرا پاکستان پہنچتے ہی اداکارہ وینا ملک پر برس پڑیں ،بال ٹھاکرے نے وینا کو بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔بھارتی اداکارہ ڈولی بندرہ نے کہا ہے کہ فنکار کسی بھی ملک کا سفیر ہوتا ہے،مگر وینا ملک پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے ، اور ناجانے کو ن سی سرکار اسے سپورٹ کر رہی ہے ، وہ لاہور میں اے آر وائی نیوز سے گفتگو کر رہیں تھی۔
