
چئیرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی صورت حال بہتر ہونے پر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کا مثبت جواب نہ دیاتو پاکستانی کھلاڑی بھی مصروفیت کے باعث بی پی ایل میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
