Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبرکی خبریں 17.04.2013

April 17, 2013 0 1 min read

آزادجموں و کشمیر بار کونسل کے اہم الیکشن کیلئے آج میدان سجے گا
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزادجموں وکشمیر بار کونسل کے اہم الیکشن کیلئے آج میدان سجے گا ضلع بھمبرکی دونشستوں کیلئے پر تین امیدواروں کے درمیان کانٹے دارمقابلہ کی توقع چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ کی پوزیشن مستحکم ہو گی تفصیلات کیمطابق آزادجموں وکشمیر بار کونسل کے الیکشن کیلئے آج ریاست بھرکی طرح ضلع بھمبر کے اندر بھی بار کونسل کی دونشستوں پر تین امیدواروں راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ ،چوہدری محمدلطیف ایڈووکیٹ اور راجہ شفیق اللہ ایڈووکیٹ کے درمیان مقابلہ ہے راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ اور چوہدری محمد لطیف کا تعلق بھمبر بار سے جبکہ راجہ شفیق اللہ کا سماہنی بار سے تعلق ہے جبکہ برنالہ سے کوئی امیدوار مقابلہ میں نہ آیا ہے یوں دو نشستوں کیلئے تینوں امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ کی توقع کی جارہی ہے بظاہر چوہدیر محمدلطیف ایڈووکیٹ کی پوزیشن مضبوط نظرآتی ہے جنہیں بھمبر سماہنی اور برنالہ کے وکلاء کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے جبکہ راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ اور راجہ شفیق اللہ کے درمیان زبردست مقابلہ کی امید کی جا رہی ہے اگر سماہنی بار متحد رہی تو کرہ راجہ شفیق اللہ کے نام کانکل سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر انٹرنیشنل ریلیف فنڈ 1992سے لیکر رفاعی اور فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر انٹرنیشنل ریلیف فنڈ 1992سے لیکر رفاعی اور فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے کٹے ہونٹ اور جلے مریضوں کے ہر سال فری آپریشن اور پلاسٹک سرجری کے کیمپ لگائے جاتے ہیں جس میں یورپ کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اس سال بھی 28اپریل سے 10مئی تک KIRFکے کمیونٹی ہسپتال جاتلاں میں برطانیہ کے ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں کٹے اور جلے مریضوں کی رجسٹریشن ہو چکی ہے ان خیالات کااظہار کشمیر انترنیشنل ریلیف فنڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز ذوالفقار حیدر راجہ نے میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ کشمیر انٹرنیشنل ریلیف فنڈ 1992سے لیکر آزادکشمیر کے دوردراز علاقوں میں رفاعی اور فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے KIRFدیگر درجنوں پراجیکٹس کیساتھ ساتھ صحت کے شعبہ میں بھی کام کر رہا ہے آزادکشمیر کے کسی بھی علاقے میں کوئی آفت آجائے تو KIRFکی ٹیم فوری طور پر وہاں پہنچتی ہے 2005کے المناک زلزلہ کے دوران بھی ہماری تنظیم نے متاثرین کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں انہوں نے کہاکہ KIRFنے کمیونٹی کے تعاون سے جاتلاں میں جدید ترین کمیونٹی ہسپتال بنا رکھا ہے جس میں ہر سال فری پلاسٹک سرجری کا کیمپ لگا یا جا تا ہے گزشتہ سال فری پلاسٹک سرجری کیمپ میں 862مریضوں کی رجسٹریشن ہوئی تھی جس میں سے 158مریضوں کی مفت پلاسٹک سرجری اور آپریشنز کیے گئے تھے اس سال بھی 28اپریل سے لیکر 10مئی تک جاتلاں ہسپتال میں فری پلاسٹک سرجری اور آپریشن کمیپ لگایا جا رہا ہے جس میں کٹے ہونٹ اور جلے مریضوں کے علاوہ پیدائشی اور حادثاتی مسائل کا شکار مریضوں کا فری چیک اپ ،آپریشن اور پلاسٹک سرجری کی جائے گی انہوں نے کہاکہ کشمیر انٹرنیشنل ریلیف فنڈ مہنگائی اور غربت کے اس دور میں جہاں لوگ مہنگے علاج کا تصور نہیں کر سکتے ہیں KIRFہزاروں ،لاکھوں چھپی مسکراہٹوں کو بحال کرنا چاہتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر پاکستان آصف علی زرداری کا دورہ آزادکشمیر تحریک آزادی کشمیر اور آزاد خطے کے عوام کیلئے انتہائی اہمیت کاحامل ہے
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدر پاکستان آصف علی زرداری کا دورہ آزادکشمیر تحریک آزادی کشمیر اور آزاد خطے کے عوام کیلئے انتہائی اہمیت کاحامل ہے انکے دورہ سے آزادخطہ میں تعمیر وترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع پو گا ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما مرزا محمد اشرف جاپانی نے کیا انہوں نے کہاکہ صدرزردری نے آزادکشمیر کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود کیلئے بھرپور
وسائل فراہم کیے ہیں مسلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں ،آرزؤؤں اور خواہشات کیمطابق حل کروانا پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح ہے زلزلہ سے متاثر ہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کیلئے پیپلزپارٹی کی حکومت نے عملی اقدامات اٹھارہی ہے صدرپاکستان آصف علی زرداری کے حالیہ دورہ کے تحریک آزادکشمیر پرمثبت اثرات مرتب ہو نگے اور آزادخطے کے اندر تعمیر وترقی اور خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد کشمیر سکول ٹیچر ز آرگنائزیشن کے انتخابات کا بگل بج گیا
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد کشمیر سکول ٹیچر ز آرگنائزیشن کے انتخابات کا بگل بج گیا شاہین پینل ضلع بھمبر کے سپریم ہیڈ چوہدری غلام غوث نے کہا ہے میرٹ ،سنیارٹی اساتذہ کا حق ہے اس پر ڈاکہ زنی برداشت نہیں کی جائے گی اساتذہ کے حقوق کی جنگ کے لیے ہر قربانی دی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل بھمبر کے طوفانی دورہ پر کسگمہ /کلری /سہلر /پوٹھی اور رنڈیام میں اساتذہ سے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس پر مشاورتی بورڈ تشکیل ضلع بھمبر میں تنظیمی سوچ رکھنے والے اساتذہ نے ان کو حمایت کا یقین دلایا ہے ان کے خود الیکشن لڑنے یا متبادل امیدوار لانے کی صورت میں مکمل تائید کر دی قلم پینل کے مرکزی نائب صدر قاری انور حسین انور،سابق ضلعی سیکرٹری جنرل ، ڈویژنل سیکرٹری جنرل راجہ طارق پرویز،تحصیل صدر بھمبر راجہ خادم حسین ،سیکرٹری جنرل لیاقت جوشی ،تحصیل صدر برنالہ چوہدری عبدالناصر ،سیکرٹری جنرل چوہدری ضیا ء الحسن ، سنیئر راہنما چوہدری محمد اسلم،مرزا اورنگزیب ،سابق صدر برنالہ ملک محمد اقبال ،مرزا محمد اعجاز ،چوہدری منیر احمد ،چوہدری بشیر احمد ،چوہدری غفور احمد،چوہدری محمد ریاض ،چوہدری عبدالمجید،آئی ٹی ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری راجہ شعیب اعظم اور سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات راجہ مشتاق احمد خان نے طویل مشاورت کے بعد ضلعی پینل کی تشکیل کے لیے چوہدری غلام غوث کو سپریم ہیڈ شاہین پینل کا اختیار دے دیا قلم پینل کو شدید دھچکا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسائل اور تنازعات کا حل ڈائیلاگ کے ذریعہ پر امن طریقہ سے نکالا جا سکتا ہے
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر )مسائل اور تنازعات کا حل ڈائیلاگ کے ذریعہ پر امن طریقہ سے نکالا جا سکتا ہے معاشرے کے اندر بگاڑ اور افراتفری سے بچانے کیلئے افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کیا جائے ڈائیلاگ کے ذریعہ مالی اور جانی نقصان سے بھی بچاجا سکتا ہے ان خیالات کااظہار اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ندیم احمد جنجوعہ ،پراجیکٹ اسسٹنٹ SDPIکشمالہ چوہدری اور ریسرچ اسسٹنٹ SDPIصدف لیاقت نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقدہ مکالمہ فورم کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا مکالمہ فورم پاکستان میں پیس انسٹی ٹیوٹ سسٹین ایبل کے ذریعے مخصوص لوگوں کے مفادات کا تحفظ کرنے کی بجائے عوام الناس کی سہولیات اور مفادات کا تحفظ کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ ضلع بھمبر کے اندر جاری تنازعات اور مسلوں کو گفت و شنید کے ذریعے حل کیا جائے اس کیلئے لوگوں کے اندر شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے طارق اور تشدد کسی مسلہ کا حل نہ ہے کسی بھی مسلے کا پائیدار ،پر امن اور دیر پا حل صرف اور صرف ڈائیلاگ میں مضمر ہے میٹنگ میں سابق وزیر جنگلات مرزا محمد شفیق جرال ،کرنل (ر)عبدالغنی نور ن لیگ ،غلام رسول رحمانی ،رمضان دت ایڈووکیٹ ،چوہدری مبشر روحیلہ ،چوہدری محمد یوسف درائیاں ،چوہدری محمد سعید ایڈووکیٹ ،چوہدری اعجاز ایڈووکیٹ،راجہ محمد اشفاق چوہدری عتیق الرحمان برسالوی ،مرزامحمد اسلم جرال،حافظ محمد اسجد ،چوہدری محمدامین ،چوہدری محمدسرور،چوہدری یاسر ستار ،اعجاز،اسد چغتائی سول ڈیفنس آفیسر،سلیم ساگر ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،مرزا ندیم اختر،عاطف اکرم،سید مرتضیٰ گیلانی ،ذیشان مصطفی نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت
راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں سنٹرپریس کلب مظفرآباد کے صدر واحد اقبال بٹ اور سینئر صحافی شہزاد لولابی کے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ ورنج کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی گئی اجلاس میں ناصر شریف بٹ ،طارق محمود ثاقب ،عزیزالرحمان ناز،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکر حسین ،ڈاکٹرطارق شاکر،مرزا ندیم اختر،قاضی انصر زمان ،ظہور احمد رضا، سلیم ساگر ،جہانگیر پاشا ،عاطف اکرم ،فیصل صغیر شمیم ،یاسین تبسم ،شیراز پرویز مشتاق ،عابد زبیر ،وسیم نذر ،وحید مراد ،مرتضیٰ گیلانی ،ارشد محمود،ارشد غازی سمیت دیگر نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
kashmir الیکشن ایڈووکیٹ بھمبر کشمیر
Women Violence
Previous Post بھارت، قرض کی رقم واپس مانگنے پرخواتین پر سرعام تشدد
Next Post عوام بھیک نہیں باوقار روزگار ،امن امان ،صحت و تعلیم کی بنیادی سہولیات چاہتے ہیں جو عوام کا حق ہے : رائوناصر علی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close