بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گرد و نواح میں عید الفطر کے بڑے بڑے اجتماع منعقد ہو نگے مختلف عید گاہوں اور مساجد میں نماز عید اداکی جا ئیگی تفصیلات کیمطابق بھمبر اور گرد ونواح میں عید الفطر کے موقع پر بڑے بڑے اجتماع منعقد ہونگے سب سے بڑا اجتماع مرکزی عید گاہ بھمبر میں ہو گا مرکزی عید گاہ میں 8:00،حنفیہ مسجد میں 8:00،سیرلہ مرکزی عید گاہ 8:00،بڑھنگ میں 8:30،کسچناتر میں 8:00جبکہ جلالی مسجد میں 8:30بجے نماز عید ادا ہو گی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
