بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں تمام بینکوں کی ATMمشینیں خراب صارفین کوشدید دشواری کا سامنا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق گزشتہ 5دنوں سے بھمبر میں UBL،HBLاور نیشنل بینک کی ATMمشینیں خراب پڑی ہیں جس کے باعث تمام صارفین کو رقم نکلوانے اور ٹرانسفر کروانے میں شدید دشواری کا سامناہے بھمبر کے شہریوں نے بینکوں کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ATMمشینوں کی خرابی کا نوٹس لیں اور مشینیوں کو ٹھیک کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
