بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ھمبر پولیس نے جواد صدیق قتل کیس کے نامزد ملزم شہباز اکرم کو گجرات سے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق بھمبر پولیس نے گزشتہ روز گجرات سے جواد صدیق قتل کیس کے نامزد اشتہاری ملزم شہباز اکرم آف دھبکی کوایس ایچ او سٹی پولیس سردار طارق محمود نے نفری کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
