Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 10/5/2016

May 10, 2016 0 1 min read
Press Confrance
Press Confrance
Press Confrance

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلد یہ بھمبر راجہ شاہد انور خان نے کہا کہ بھمبر شہر کے اندر بلا تفریق تعمیر و ترقی کروائی محدود وسائل کے باوجود شہر یوں کی مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کی ایک روپے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو ہر سزا بھگتے کو تیار ہوں بطور ایڈمنسٹر یٹر پیپلزپارٹی، مسلم لیگ نون، تحریک انصاف اور جما عت اسلا می کے لو گوں کو بھی کا مو ڈیٹ کیا ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے ہنگا می پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ خد مت خلق ہما را نصب العین ہے میر ے و الد نے بطو ر چیئر مین بلد یہ بھمبر بے شما ر بلا تفر یق تر قیاتی کا م کروائے تھے آج بھی اپنے وا لد محتر م کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے وزیر اعظم آزادکشمیر کے تعمیر وترقی کے ویژن پر عمل کر تے ہوئے بلا تفر یق بھمبر کے شہر یوں کی خد مت کر رہا ہوں بلد یہ کے محدود فنڈز سے بلا تفر یق جماعت وبرا دری شہر یوں کی گلی محلوں نا لیوں کی تعمیر کروائی پا نی کی مشکلا ت کم کر نے کیلئے ہینڈ پمپ کی سکیمیں دی تقر یباً 1کروڑ رو پے کے تر قیاتی کا موں پر خر چ کئے میں نے جتنی سکیمیں دی وہ سب کی سب زمین پر نظر آرہی ہے تر قیا تی کا موں پر ایک روپیہ کی کر پشن ثا بت ہو جا ئے تو ہر سزا بھگتنے کو تیا ر ہوں انہوں نے کہا کہ ہما را دامن صاف ہے مخا لفین کو بھمبر شہر کی تعمیر وترقی اور لو گوں کی مشکلا ت کم ہو تی ہو ئی بر داشت نہیں ہو رہی مخا لفین میر ے اوپر الزام لگا نے سے قبل اپنے گر یباں میں جھا نکیں بھمبر میں کسی کی کر پشن کی اور کتنی کر پشن کی بھمبر کے عوام خو ب جا نتے ہیں انہوں نے کہا کہ صحا فی برادری حقا ئق پر مبنی خبر یں لگا ئیں سیاستدانوں کے دم چھلا نہ بنیں صحا فت ایک مقد س پیشہ ہے جس کی ہم قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر لو گوں کی خد مت کر نا اور شہر یوں کے مسائل کو حل کر نا جر م ہے تو یہ جر م ہم با ر با ر کر تے رہیں گے انہوں نے کہا کہ ایک طرف ہما رے مخا لفین کو را جپو ت برادری اچھی لگتی ہے اور دوسر ی طرف را جپو ت برادری کو گا لیاں نکا لتے ہیں بھمبر کے عوام ان کی اصلیت جا ن چکے ہیں مخا لفین جو مر ضی کر یں ہم لو گوں کی خد مت جاری رکھیں گے اس موقع پر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ خیا م چب اور سابق ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر عمر ریاض سا گر بھی مو جو د تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پولنگ اسٹیشن ڈھوک للیاں درائیاںمیں ن لیگ کا صفایا طارق فاروق کے دیرینہ ساتھی برسوں پرانی رفاقت چھوڑ کر انوارالحق کے قافلے میں شامل ملحقہ گاؤں ٹرولہ اور مریانہ سے بھی شیر دم دبا کر بھاگ گیا سینکڑوں افراد نے چوہدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کر دیا تفصیلات کیمطابق ڈھوک للیاں پولنگ اسٹیشن سے مسلم لیگ ن اورچوہدری طارق فاروق کا مکمل صفایا ہو گیا طارق فاروق کے دیرینہ ساتھی برسوں پرانی رفاقت کو خیرآباد کہہ کر چوہدری انوار الحق کی محبت رواداری علم دوستی اور امن و آشتی کی سیاست سے متاثر ہو کر چوہدری انوار الحق کے قافلے میں شامل ہو گئے پولنگ اسٹیشن دھوک للیاں مکمل طور پر چوہدری انوار الحق کا گڑھ بن گیا ڈھوک للیاں کے ملحقہ علاقوں ٹرولہ اور مریانہ سے بھی سینکڑوں افراد چوہدری انوار الحق کے قافلے میں شامل ہو گئے ن لیگ چھوڑ کر سابق سپیکر کے قافلے میں شامل ہونے والوں میں چوہدری غلام قادر سندھی اور انکا پورا خاندان ،ڈاکٹر محمدسلیم ،حاجی خادم حسین،محمد نواز ،برادران ظفر اقبال ،ٹھانیدار خادم حسین چوہدری ،چوہدری سردار علی ،چوہدری منظور احمد ،چوہدری محمد خلیل بمعہ خاندان ،چوہدری اشتیاق احمد بمعہ خاندان ،حاجی چوہدری محمد اقبال ،چوہدری غلام عباس ،چوہدری غلام مرتضیٰ بمعہ فیملی ،چوہدری غلام مصطفی،چوہدری محمد رفیق، چوہدری اظہر اقبال ،چوہدری عبدالرحمن ،چوہدری محمد زمان ،چوہدری ظفر اقبال ،چوہدری شوکت آرے والا،حاجی اقبال مرحوم کا خاندان ،غلام حسین کیانی ،عبدالستار کیانی ،محمد شبیر کیانی ،چوہدری مقصود احمد ،عبدالستار ،چوہدری اللہ بخش ،چوہدری عبدالغفار،چوہدری آصف حسین،چوہدری فضل حسین نے ڈھوک للیاں گاؤں سے ن لیگ چھوڑ کر آمدہ انتخابات میں چوہدری انوارالحق کی حمایت کااعلان کیا جبکہ مریانہ سے ن لیگ کا ساتھ چھوڑ کر چوہدری انوارالحق کے قافلے میں شامل ہونے والوں میں چوہدری محمد ولایت ،چوہدری شاہد محمود ،چوہدری خادم حسین ،چوہدری خالد محمود چوہدری محمد ریاض ،ذوالفقار علی ،چوہدری انیس محمد ،چوہدری کبیر اختر ،چوہدری محمود حسین ،چوہدری عنایت علی ،چوہدری ولایت علی ،چوہدری رفاقت حسین ،چوہدری بنارس حسین ،چوہدری اشفاق حسین ،چوہدری صغیر احمد ،چوہدری محمد وقاص ،چوہدری تنویر حسین ،چوہدری جمیل اختر،چوہدری قیوم اختر ،چوہدری فیصل جمیل ،چوہدری شعیب اختر،چوہدری دانیال شاہد ،چوہدری محمد حفیظ اور دیگر شامل ہیں جبکہ ٹرولہ سے چوہدری قربان حسین ،چوہدری اللہ لوک ،چوہدری محمد رشید ،چوہدری محمد بشیر ،چوہدری محمد افضل ،چوہدری محمد شفیع ،چوہدری محمد ولایت ،چوہدری محمد اشفاق،چوہدری گودڑ ،چوہدری برکت علی،چوہدری محمد الیاس ،چوہدری صادق حسین ،چوہدری عبدالرحمن ،چوہدری رحمت علی اور دیگر شامل ہیں یاد رہے کہ مذکورہ پولنگ اسٹیشن سے گزشتہ اانتخابات میں سابق سپیکر چوہدری انوارالحق کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑ ا تھا جبکہ آمدہ انتخابات میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق کو اب ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی انو ارا لحق کے دست راست معروف سیاسی وسما جی شخصیت چو ہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حلقہ بھمبر کے عوام چوہدری انو ارا لحق کی قیادت میں ان کے سپاہی بن کر جا ندا ر الیکشن مہم چلا رہے ہیں جس سے خا ئف ہو کر مخا لفین بو کھلا چکے ہیں اور افواہ سا ز فیکٹر یوں کے زریعے منفی تا ثر پھیلا نے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں انہیں نا کا می ہو گی جیت چو ہدری انو ارا لحق کا مقدر بن چکی ہے عوام ٹھیکیدا ر پا رٹی سے عا جز آچکے حلقہ بھمبر کی تما م برادریاں چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ کھڑ ی ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے بھمبر میں ایک کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدر ی انو ارا لحق حلقہ بھمبر میں رواداری اور شرا فت کا نشا ن ہیں انہوں نے ہمیشہ ظالم کی سر کو بی اور مظلو م کی داد رسی کی اپنے دور اقتدار کے اندر بلا امتیاز ترقیا تی کا م کروا ئے حا لیہ ایجو کیشن پیکج بھی چو ہدر ی انو اعا لحق کا بڑا کا رنا مہ ہے ایجو کیشن پیکج سے سر کا ری سکو لوں میں اب معیا ر تعلیم بہتر ہو گا پا ئلٹ سکو ل کو ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل کا درجہ ملنے سے تعلیمی میدان میں انقلا ب آئیگا اور بھمبر کے طا لبعلموں کو ایک مر کز ی درسگا ہ میں اعلیٰ تعلیم حا صل کر نے کے موقع ملیں گے انہوں نے کہا کہ آمد ہ الیکشن میں چو ہد ری انو ارا لحق کی کا میا بی کیلئے بھمبر کے عوام جن میں مختلف برادریاں شامل ہیں نے بھر پو ر انداز میں چو ہدری انوارا لحق کی الیکشن مہم چلا رکھی ہے عوام کے جوق در جوق انو ارا لحق کے قا فلے میں شامل ہو نے پر مخا لفین بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو چکے ہیں اور طر ح طر ح کے پروپیگنڈے کر تے نظر آتے ہیں بھمبر کے عوام ن لیگ سے عاجز آچکے ہیں ا ن جھوٹے دعووں میں نہیں آئینگے حلقہ بھمبر کے عوام پتھورا نی سے لیکر علی بیگ تک چو ہد ری انو ارا لحق کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں اور حلقہ کی تما م برا دریاں چو ہدر ی انو ارا لحق کیساتھ کھڑ ی ہیں انشااللہ آمد ہ الیکشن میں چو ہدری انو ارا لحق ایک با ر پھر کا میا ب ہو کر بھمبر کے عوام بھر پور نمائند گی کر یں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ مظہر الحق سب انسپکٹر پو لیس گزشتہ روز دو را ن آپر یشن حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد بھمبر رجا نی میں سپر د خا ن کر دیا گیا پو لیس کے چا ک وچو بند دستے نے مر حو م کو گا رڈ آف آنر پیش کی ڈی آئی جی میر پور ،ایس ایس پی میر پو ر بھمبر نے مرحو م کی قبر پر پھو لوں کی چا دریں چڑ ھا ئیں نما زجنازہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،سینئر سول جج جہا نگیر احمد جرا ل ،ڈی آئی جی میر پو ر ڈویژ ن سر دار گلفراز خا ن ،ایس ایس پی میر پو ر را جہ عر فا ن سلیم ،قائمقام ایس پی راجہ ند یم عا رف ،را جہ قیصر ذوالقر نین ،ڈی ایس پی میر پو ر را جہ اظہر اقبا ل ،ڈی ایس پی کو ٹلی چو ہدر ی انصر علی ،ڈ ی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد ،ڈی ایس پی سٹی چو ہدری محمد امین ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ، سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درا ئیاں ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر عبد العزیز ڈا ر ،ڈی ایس پی (ر) را جہ محمد صا دق ،ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ را جہ شا ہدانو ر خا ن ،چوہدری آصف یو سف ،اسفندر یا ر طارق ،یس ایچ او سٹی میر پو ر نصیر احمد خا ن ،ایس ایچ او حا جی سکندر اعظم ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی منیر احمد ،ایس ایچ او بر نا لہ حا جی ملک رضوان ،را جہ محمد رشید ایڈووکیٹ ،مرزا محمد نواز ایڈووکیٹ ،بدر حسین ایڈووکیٹ ،ڈر گ انسپکٹر ڈا کٹر ظہیر احمد ،پرا یسکیو ٹر انسپکٹر ،را جہ محمد مشتاق احمد ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،صدر میلا دکمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،فیصل صغیر شمیم ،راجہ حبیب الر حمن ،ایڈیشنل ایس ایچ او مر زا شبیر حسین ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک انچا رج چو ہدر ی محمد شبیر سمیت سر کا ری ملازمین عوام علاقہ عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔

Share this:
Tags:
Judge press conference Prime Minister انصاف ایڈمنسٹریٹر بھمبر پریس کانفرنس وزیر اعظم
Bhimber
Previous Post نامساعد حالات کے باوجود ہم اپنے وطن کی آزادی کے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ مصدق معراج
Next Post خواجہ اظہار الحسن نے ضلع کورنگی میں ہیٹ اسٹروک کیمپس سے متعلق تفصیلات لیں
DMC KORANGI VISIT

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close