Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 21-1-2013

January 21, 2013 0 1 min read

محکمہ تعلیم سکولز میں جعل ساز مافیا کا ایک اور کارنامہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رئیل یونین چوکی کے ہیڈ ماسٹر کو سرپلس کروا کر اپنے چہیتے کو ہیڈ ماسٹر لگوا دیا
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز میں جعل ساز مافیا کا ایک اور کارنامہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رئیل یونین چوکی کے ہیڈ ماسٹر کو سرپلس کروا کر اپنے چہیتے کو ہیڈ ماسٹر لگوا دیا محکمہ تعلیم سکولز میں میرٹ سے ہٹ کر پروموشن اور تعیناتی کا سلسلہ عروج پر تفصیلات کیمطابق جعل ساز مافیا نے محکمہ تعلیم سکولز میں جعل سازی کا بازار گرم کر رکھا ہے میرٹ سے ہٹ کر پروموشن اور تعیناتیاں کروانے کاکام پورے عروج پر ہے جعل ساز مافیا نے محکمہ تعلیم سکولز میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رئیل تونین چوکی کے ہیڈ ماسٹریار محمد کو رئیل سکول سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہوڑاں پونا ٹرانسفر کروا دیا اور اسکی جگہ اپنے چہیتے کو پروموٹ کروا کر ہیڈ ماسٹر لگا دیا جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہوڑاں پونا میں پہلے ہی ہیڈ ماسٹر موجو دہیں یوں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر یار محمد سرپلس ہو کر ہوا میں جبکہ چہیتا سکول کا ہیڈ ماسٹر لگ گیا بھمبر کے تعلیمی ،عوامی اور سیاسی و سماجی حلقوں نے چیف سیکرٹری آزادکشمیر سے مطالبہ کیاہے کہ وہ محکمہ تعلیم سکولز بھمبر میں ہونے والی جعلسازی اور نوسر بازی کا نوٹس لیں اور محکمہ تعلیم میں میرٹ کے قتل عام کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہید کشمیر اعظم محمد مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت سرکاری طور پر منانے کے احکامات جاری کیے جائیں ، خالد پرویز بٹ
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہید کشمیر اعظم محمد مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت سرکاری طور پر منانے کے احکامات جاری کیے جائیں ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ شہید کا جسد خاکی دہلی کی تہاڑ جیل میں شہادت کے بعد بھی جیل کی قبر میں قید ہے آزاد کشمیر حکومت اور اپوزیشن آزاد کشمیر اسمبلی میں باقاعدہ قرار داد پاس کرے جس میں بھارت اور اقوام متحدہ سے جسدخاکی ورثاء کے حوالے کرنے کے اقدامات کیے جانے کا مطالبہ کیا جائے کیونکہ موجودہ جدوجہد آزادی کا فلسفہ آغاز مقبول بٹ شہید ہے جنہوں نے آزادی کی خاطر قید وبند کی صحبتیں برداشت کیں اور اسی جرم میں پھانسی کی سزا بھی پائی اور رہتی دنیا تک امر ہو گئے اس لیے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی 11فروری کو یوم شہداء کشمیر قرار دیکر باقاعدہ تعطیل کا اعلان کرے اور 11فروری کو قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بلا کر مرحوم کو خراج عقیدت پیش کی جائے اور دنیا کی مہذب اقوام کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ ننگا کیا جائے اور بھارت بالخصوص توسیع پسندانہ عزائم پر بھی روشنی ڈالی جائے جو وہ خطے کے دیگر چھوٹے چھوٹے ممالک کو اپنا طفیلی بنانے کیلئے شر پسندانہ عزائم رکھتا ہے جسکا بڑا ثبوت کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ہے اور بنگلہ دیش بھی صرف اور صرف پاکستا کو کمزور کرنے کیلئے بنایا گیا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے بنگلہ دیش کو جہاں ایک آزادملک بنا دیا وہاں پاکستان کو بھی ایٹمی قوت کے اعزاز سے نوازدیا انہوں نے کہاکہ ہماری جدوجہد آزادی موجودہ نامساعد حالات میں بھی جاری ہے اور جاری رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم پاک فوج کے عظیم نوجوانوں کی جرات ، بہادری اور جوان مردی پر ان کو سلام پیش کرتے ہیں ، چوہدری عتیق الرحمن
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہم پاک فوج کے عظیم نوجوانوں کی جرات ، بہادری اور جوان مردی پر ان کو سلام پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی و سماجی و مرکزی راہنماء انجمن تاجران بھمبر چوہدری عتیق الرحمن برسالوی نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ہمارے آباؤ اجداد نے آزادی کیلئے طویل ترین جنگ لڑی ہے ہم کشمیری قوم مکمل طور پر پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے پاک فوج کے دست بازوبن کر دشمن کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگے ہم بھارتی فوج کی طرف سے بارڈر لائن کی بار بار خلاف ورزی کرکے پاک فوج کے جوان شہید کررہے ہیں ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اگر بھارتی فوج نے یہ کاروائیاں بند نہ کیں تو ہم کشمیری قوم پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ لڑیں گے ہم سب لوگ تحریک آذادی کشمیر کیلئے اور امن و سالمیت کیلئے متحد ہیں بھارتی حکومت کسی صورت میں اس خطے میں امن نہیں چاہتی ہم سب ملکر بھارت کے اس فعل کیخلاف بھرپور طریقے سے یوم مزاحمت منائیں گے بھارت اقوام متحدہ کی تمام قراردادوں پر عملدر آمد میں رکاوٹ بن چکا ہے ہم شہید ہونے والے تمام پاک فوج کے جوانوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیںپاک فوج کے جوانوںکی بھرپور کاروائیوں اور جرات سے دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر مقابلے کرنے کی طاقت سے ہی دشمن کے ہمیشہ دانت کھٹے کیے ہیں آخر میں انہوں نے کشمیر کی آزادی کیلئے بھرپورجدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم راشد رشید ایڈووکیٹ کو ینگ لائیرز ایسوسی ایشن ونگ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، شیخ عثمان صادق ، عمیر عظیم ، سلیم بھٹی
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پریس سیکرٹری پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن شیخ عثما ن صادق ،عمیر عظیم اور سلیم بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم راشد رشید ایڈووکیٹ کو ینگ لائیرز ایسوسی ایشن ونگ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ تعلیم سکولز میں میرٹ سے ہٹ کر ہونے والی تعیناتیاں اور پروموشنیں حکومت کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں ، راجہ غفار احمد گوگا
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولزمیں میرٹ سے ہٹ کر ہونے والی تعیناتیاں اور پروموشنیں حکومت کی بد نامی کا باعث بن رہی ہیں محکمہ تعلیم سکولز کے اندر چھپی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرکے ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی گرلز سکولوں کے اندر تعینات مرد ٹیچروں کو فی الفور تبدیل کر کے تعلیمی ماحول کو خراب ہونے سے بچایا جائے ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء راجہ غفار احمد گوگا آف بنڈالہ نے کیا انہوں نے کہاکہ محکمہ تعلیم سکولز کو جعل سازوں اور نوسر بازوں نے یرغمال بنا رکھا ہے وزیر تعلیم ،سیکرٹری تعلیم کو رشوت کے عوض رام کر رکھا ہے جعل سازاور نوسر باز پیسوں کے لین دین کی وجہ سے میرٹ کا قتل عام کررہے ہیں مستحق اور محنتی اساتذہ کو انکے حق سے محروم کررہے ہیں محکمہ تعلیم سکولز میں تمام تعیناتیاں اور پروموشنز میرٹ سے ہٹ کر ہو رہی ہیں جس سے حکومت کی بدنامی ہو رہی ہے وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید اور چیف سیکرٹری محکمہ تعلیم سکولز میں میرٹ سے ہٹ کر ہونیوالی تقرریوں اور پروموشنوں کا نوٹس لیں اور مستحق لوگوں کو انکا حق دلائے تاکہ محکمہ تعلیم حکومت کی نیک نامی کا باعث بنے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی داخل
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی داخل چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ اور چوہدری محمد اسلم آسی ایڈووکیٹ صدارت جبکہ چوہدری جمیل کامران ایڈووکیٹ اور ظفر محمود ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری کیلئے آمنے سامنے تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے سالانہ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل الیکشن لڑنے والے امیدواروں کے دو پینل آمنے سامنے آگئے پہلے پینل میں صدارت کیلئے چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ ،سینئیر نائب صدرچوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری کیلئے چوہدری جمیل کامران ایڈووکیٹ،جوائنٹ سیکرٹری کیلئے مرزا مظہر اقبال ایڈووکیٹ ،سیکرٹری مالیات کیلئے راجہ بدر حسین جبکہ دوسرے پینل میں صدارت کیلئے چوہدری محمد اسلم آسی ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری ظفر محمود چوہدری ایڈووکیٹ ،سیکرٹری مالیات راشد اقبال نے سالانہ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے یوں سینئر نائب صدراور جوائنٹ سیکرٹری کیلئے کسی امیدوار کے کاغذات جمع نہ ہونے کی وجہ سے چوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ بلا مقابلہ سینئر نائب صدراور مرزامظہر اقبال ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ نائب صدر اول دوم کیلئے کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہ کروائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر کے نواحی گاؤں درائیاںکا رہائشی نوجوان درخت سے گر کر جان بحق
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر کے نواحی گاؤں درائیاںکا رہائشی نوجوان درخت سے گر کر جان بحق مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا تفصیلات کیمطابق بھمبر کے نواحی گاؤں کلوال درائیاں کا رہائشی نوجوان ابرار حسین گزشتہ روز اپنے گھر کے قریب واقع درخت سے جانوروں کیلئے ٹہنیاں کاٹ رہا تھا کہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکااور درخت سے نیچے گر گیا مضروب کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر لایا گیا جہاں سے اسلام آبادریفر کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا مرحوم کو گزشتہ روز نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان کلوال درائیاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر سنگڑھ روڈ بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گزشتہ 1ہفتہ سے بند عوام علاقہ شدید پریشانی میں مبتلاء
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر سنگڑھ روڈ بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گزشتہ 1ہفتہ سے بند عوام علاقہ شدید پریشانی میں مبتلا ء ڈپٹی کمشنر بھمبر سے روڈ کھلوانے کیلئے متعلقہ محکمہ کو احکامات جاری کرنے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق گزشتہ رو زسنگڑھ کے رہائشی وفد جس میں دلاور حسین سابق کونسلر ،حوالدار ناظم عبدالحکیم شیر عالم ،جاوید اختر ،نصراللہ ،یاسر اللہ،ڈاکٹر جاوید ،محمد خلیل نے چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور بھمبر سنگڑھ روڈ کھلوانے کا مطالبہ کیا ڈپٹی کمشنر بھمبرنے متعلقہ محکمہ کو بھمبر سنگڑھ روڈ کھلوانے کیلئے فوری احکامات جاری کیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنگڑھ گڑھا بھٹیاں گورنمنٹ پرائمری سکول کی عمارت عرصہ 8 سال سے تیار نہ ہو سکی ، حاجی قیوم
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سنگڑھ گڑھا بھٹیاں گورنمنٹ پرائمری سکول کی عمارت عرصہ 8 سال سے تیار نہ ہو سکی کوئی پرسان حال نہیں ان خیالات کا اظہار حاجی قیوم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہاکہ جتنا جلدی ہو سکول گڑھا بھٹیاں کی عمارت کو تیار کرنے کے احکامات صادر فرمائیں کیونکہ بارشوں کی وجہ سے بچوں کی تعلیم پر اثر پڑتا ہے کیونکہ عمارت نہ ہونے کی وجہ سکول میں بچوں کو مجبوری چھٹی کروانی پڑتی ہے کب تک صبر کرینگے حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے عرصہ 8 سال گزر گئے انہوں نے کہاکہ ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا ایس ایچ او کے ہمراہ ٹریفک چیکنگ بدوں کاغذات ٹرک اور موٹر سائیکل ضبط
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا ایس ایچ او کے ہمراہ ٹریفک چیکنگ بدوں کاغذات ٹرک اور موٹر سائیکل ضبط ہزاروں روپے جرمانہ متعدد کووارننگ تمام ڈرائیور حضرات کاغذات ہمراہ رکھیں تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ندیم احمد جنجوعہ نے ایس ایچ او سٹی سردار طارق محمود کے ہمراہ بھمبر میرپور روڈ پر پوٹھی کے مقام پر ٹریفک چیکنگ کے دوران بدوں کاغذات گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو ہزاروں روپے جرمانہ کیا جبکہ 2موٹر سائیکل اور ایک ٹرک کو تھانہ پولیس بھمبر میں بند کر دیا اس موقع پر انہوں نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تما م گاڑیوںکے مالکان دوران سفر اپنی سفری دستاویزات ہمراہ رکھیں نامکمل کاغذات والی گاڑیوں کو بند کر دیا جائیگا اور کسی قسم کا عذر قابل قبول نہ ہوگا۔

Share this:
Tags:
mafia school. بھمبر سکول مافیا محکمہ تعلیم
Previous Post مملکت خدادا کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہی نہیں ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہونی چاہیے، شیخ محمد چوہان ، میاں سجاد
Next Post راجہ افضل خان کا پی پی میں شامل ہونا پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار ہے، ڈاکٹر آمنہ بٹر، خاور کھٹانہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close