Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 28/2/2016

February 28, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ ثاقب منیر شہید قابل ،فرض شناس ،بہادر اور انسان دوست اور درد دل رکھنے والے آفیسر تھے مرحوم آنیوالے آفیسران کیلئے قابل تقلید آفیسر ہیں مرحوم کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلا کبھی پورا نہیں ہوسکے گا مرحوم جیسے انسان صد یوں بعد پیدا ہوتے ہیں تین سال بعد بھی انکے چاہنے وا لے غمز دہ ہیں ان خیالات کا اظہار صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر راجہ نعیم گل ،سینئر صحا فی چوہدری خالد حسین ،ضلعی صدر یونین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق محمود شاکر، ناصر شریف بٹ ،ملک شو کت اعوان ، نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں راجہ ثاقب منیر شہید کی تیسر ی برسی کے موقع پر منعقد ہ تعزیتی ریفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ را جہ ثاقب منیر شہید کی وفات ایک قومی المیہ ہے قوم ان کی وفات سے ایک نو نہار ،قابل ،فر ض شنا س ،محب وطن اور بہتر ین انتظا می امو ر سر انجا م دینے والے آفیسر سے محرو م ہو گی ہے ثاقب منیر جیسے انسا ن ،قومو ں ،علاقوں اور ملکوں کیتا ریخ میں کبھی کبھی اور کم ہی پیدا ہو تے ہیں مر حو م نے انتہا ئی کم عر صہ میں بڑ ی بڑ ی کا میابیاں حاصل کی اور تیزی سے ترقی کی منا زل طے کی مر حو م کا عظیم کر دار اعلیٰ اوصاف ،بے مثا ل ،گفتا ر اور قابل تعر یف سوچ وفکر اور خد ما ت ہمیشہ یا د رکھی جا ئینگی ہما ری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائے اور انکی آخر ت کی منازل آسا ن فرما ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستا ن مسلم لیگ نو ن شعبہ خواتین کی مر کز ی جو ائنٹ سیکر ٹر ی محتر مہ عند لیب اکبر نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستا ن میاں نواز شر یف کی قیادت میں آزادکشمیر کے اندر تعمیر وترقی اور خوشحا لی کا دو ر جلد آنیوا لا ہے پا کستا ن کے عوام کیسا تھ آزادکشمیر کے عوام کو بھی صحت اور تعلیم کی مفت سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئے گی آزادکشمیر میں کر پشن لوٹ ما ر کر نیوا لوں کا دو ر ختم ہو نیوا لا ہے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے خواتین کے مختلف وفود سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف نے آزاد کشمیر میں ہیلتھ پالیسی ،میڈ یکل کا لج کے دو بسیں اور دس کروڑ رو پے کا اعلا ن کر کے ثا بت کیا ہے کہ وہ آزادکشمیر میں تر جیح بنیا دوں پر تعمیر وترقی اور خوشحا لی لا نا چا ہتے ہیں میاں نواز شر یف کے دورہ آزادکشمیر کے تحر یک آزادی کشمیر پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے اور آزاد کشمیر کے اندر بھی تعمیر وترقی اور خوشحا لی کا نیا دو ر آئیگا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی آزاد کشمیر میں حکومت لو گوں پر عذاب سے کم نہ تھی ظلم اور نا انصا فی کا سیاسی دو ر جلدختم ہو نیوالا ہے را جہ فا روق حید ر کی قیادت میں مسلم لیگ نو ن کی حکومت قائم ہو گی جس میں لو گوں کو انکے حقوق انکی دہلیز پر ملیں گے میر ٹ اور انصاف کا بو ل با لا ہو گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میر ٹ قائم کر نے والے میرٹ کا بیڑ ہ غرق کر رہے ہیں قانو ن فرا ہم کر نیوالے لا قانو نیت کے پروردہ ہیں اور انصاف دینے وا لے نا انصافی کا طو فا ن بر پا کئے ہو ئے ہیں اور یہ سب کچھ جمہو ریت کی آڑ میں کیا جا رہا ہے آج ہما ری قانو ن ساز اسمبلی کے ممبران ،اپوزیشن واہل اقتدار نے ملکر قومی خزانے کو جی بھر کر لو ٹا ہے اور آخری سا نس تک یہ عمل جاری رہے گا کیو نکہ وہ احتساب سے با لا تر ہیں ان کی دیکھا دیکھی تما م سر کاری ادا روں کے ملازمین بھی اسی ڈگر پر چل نکلے ہیں جس وجہ سے معاشر ے میں انا ر گی پھیل رہی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پر ویز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے آزادکشمیر میں جا ری رشوت ،سفا رش ،اقر با پرو ری ،نا انصافی ،جبر ،استحصال اور منا فقت پر مبنی صورتحا ل پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جہاں پٹواری سے لیکر تحصیلدار کی الگ حکومت ہے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر دفا تر بھی الگ الگ حکومتیں بنا ئے بیٹھے ہیں یہ لو گ جو حکم جاری کریں وہحرف آخرہے کیا مجا ل کے ان کیخلا ف کو ئی دم ما رے اور جو دم ما رنے وا لے ہیں وہ بھی اپنا اپنا حصہ وصول کر کے انہی کی تعریفیں کر تے نظر آتے ہیں پو لیس کا نسٹیبل پا نچ سو ،ہزار رو پیہ لیکر بد نا م ہیں لیکن یہ لو گ لا کھوں ڈکا ر کر بھی با عزت ہیں کیو نکہ عوام کی نبض پر ان کی گر فت ہے جو جتنا بڑا چو ر اور ڈکیت ہے وہ اتنے ہی بڑ ے عہد ے کا حقدا ر ہے کیو نکہ چپڑا سی سے لیکر چیف سیکر ٹر ی تک ،پو لیس کا نسٹیبل سے لیکر آئی جی تک اور ممبر قانو ن ساز اسمبلی سے لیکر اپوزیشن لیڈر زاور وزیر اعظم وصدر آزادکشمیر پا ئو ں سے لیکر سر تک کر پشن میں ڈوبے ہو ئے ہیں اور ان سب کااحتساب کر نے وا لے انہیں جزاوسزا دینے وا لے انہی کے رحم وکر م پر ہیں اور ان کے سروں پر انہی کے خو ف کے سائے ہیں اس لئے ان سے انہیں کو ئی خطر ہ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ عوام کی صورتحا ل دید نی ہے جو بے بسی اور بے کسی کی علامت بنے بیٹھے ہیں جب ایسی صورتحا ل پیدا ہو جا ئے کہ سر کاری ونیم سر کا ری ادا روں اور انکے ملازمین اور اشرا فیہ اور ان کے حواری تما م فیصلہ جا ت اور قومی خزانے پر مکمل کنٹرو ل حا صل کر لیں تو پھر شیر شاہ سوری جیسے جر نیل ایسے کر داروں کا قلقمہ کر نے کیلئے عالم غیب سے نمودار ہو جا تے ہیں انشااللہ مو جود ہ خا موشی او ر ما یو سی با لآخر بہت بڑ ے انقلا ب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ ایل اے7بھمبر چو ہد ری انو ارا لحق کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں حلقہ کے عوام متحد ہو کر آمد ہ انتخا با ت کی تیاری کریں چو ہدری انو ارا لحق بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے بھمبر میں تما م افراد کو بر ابر ی کے حقوق حا صل ہیں چو ہدری انو ارا لحق عوامی مسائل حل کریںگے ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز پا رٹی کے نو جوان را ہنما چو ہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے اپنے چیمبر میں مختلف وفود سے با ت چیت کے دو را ن کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت کا رکر دگی کی بنیاد پر آئندہ بھی حکومت بنا ئے گی بھمبر کے عوام متحد ہو کر الیکشن کی تیاری کر یں کسی کیساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہو گی اور عوام کے جا ئز مسائل حل ہو نگے انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق بھمبر کے عوام کے حقیقی نما ئند ے ہیں انہوں نے ہمیشہ امن،رواداری اور بھائی چارے کی سیاست کو فروغ دیا اور عوامی اخلاقی قدروں کو سامنے رکھتے ہوئے خطے سمیت حلقہ بھمبر میں لو گوں کے مسائل حل کر نے کیلئے بھر پو ر کر دار ادا کیا آئند ہ الیکشن میں جیت ایک با ر پھر چوہدری انوارا لحق کا مقدر ہے عوام بھی الیکشن کی بھرپو ر تیاری کر کے چو ہدری انو ارا لحق کی بھر پو ر کا میا بی کیلئے کمر بستہ ہوجا ئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر کی معرو ف سیاسی وسماجی کا رکن اور جنو بی افر یقہ کی کا رو با ری شخصیت عبدا لغفور بو کن شہید کی دوسر ی بر سی کی تقر یب الغفور بلڈ بنک کے زیر اہتما م انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی گئی دعا ئیہ تقر یب میں سینکڑوں افراد کی شر کت ،شرکا ء تقر یب کا عبدالغفور بو کن کو خرا ج عقید ت تفصیلات کے مطا بق بھمبر کے معروف سیاسی وسما جی کا رکن اوورسیز کشمیر ی را ہنما عبد الغفور بو کن 2سا ل قبل جنو بی افر یقہ میں جنو بی افر یقی با شندے کی فا ئر نگ سے شہید ہو گئے تھے ان کی شہادت کے2سا ل پو رے ہو نے پر ان کے نا م سے منسوب الغفور فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م بر سی کی تقر یب الغفور بلڈ بنک کے احاطہ میںمنعقد ہوئی تقر یب میں شہید عبد الغفور بو کن کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فا تحہ خوانی کی گی اور مر حو م کو خرا ج عقید ت پیش کیا گیا اس دو را ن تقر یب میں سینکڑوں نو جو انوں اور عوام علاقہ نے شر کت کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سر پر ست اعلیٰ الغفور بلڈ بنک چو ہدری عبدا لقیو م ،چو ہدری علی بو کن ،طلحہ بن آصف ،نا صر منظو ر چو ہد ری ،اسد لیاقت ،جنید بوکن نے کہا کہ شہید عبد الغفور بو کن کی سما جی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئیگا انہوں نے معاشر ے کے نا دار لو گوں کی فلا ح وبہبود کی جو بنیاد رکھی انشااللہ ہم ان کے اس مشن کولے کر آگے چلیں گے ان کے نا م سے منسوب بلڈ بنک دکھی انسا نیت کی خد مت کر کے ان کے مشن کی تکمیل کر رہا ہے ہم مرحو م عبد الغفور بو کن شہید کو خرا ج عقید ت پیش کرتے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معروف سیاسی وسما جی شخصیت اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ شا ہدا قبا ل یو کے ،را جہ اونگز یب سعودی عر ب ،را جہ زاہد اقبا ل یو کے اور ما سٹر جا وید اقبال سونی آف سیر لہ کے چھو ٹے بھا ئی را جہ ساجد اقبا ل یو کے رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے ان کی دعوت ولیمہ کی تقر یب گزشتہ روز سیر لہ میں منعقد ہوئی دعوت ولیمہ میں سابق صدر ریاست را جہ ذوالقر نین خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود ،تحصیلدار شہزاد نسیم عباسی ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ نثار احمد خا ن،را جہ فہیم اختربڑ ھنگ ،را جہ طا ہر وحید بڑ ھنگ ،را جہ وحید مراد پو ٹھی ،طفیل احمد خاکی ،را جہ مسعود اسلم پو ٹھی ،چو ہد ری عتیق الر حمن بر سا لو ی ، پر نسپل را جہ قمر اشفاق خا ن ،چو ہدری قیو م یوسف ،مرزا قیصر ،احسان جمیل ،چو ہدری جمیل سلطا ن ،اسفندیار طا رق ،چو ہدری ضیا الر حمن ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی آفتا ب متیا لو ی ،را جہ ولید پا شا ،مرز اغلا م فا روق ،ملک شو کت اعوان ،محمد لطیف رضو ی ،را جہ فر ما ن علی ،را جہ محمدآصف ،را جہ محمداقبال ،را جہ محمد فیاض ،را جہ کا مرا ن کا می سمیت علاقہ بھر کی سیاسی وسما جی شخصیا ت معززین علاقہ ،اساتذ ہ عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حوا لدا ر ٹر یفک پو لیس بھمبر مہر سا جد حسین آف سلاواں عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے کے بعد گزشتہ روز واپس وطن پہنچ گئے ائیر پورٹ پر دوست احبا ب اور عز یزواقا رب کا استقبا ل اور مبا رکبا دیں تفصیلا ت کے مطا بق حوا لدا ر ٹر یفک پو لیس مہر سا جد حسین آف سلاوں سعودی عرب سے عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے ائیرپورٹ پہنچنے پر دوست احبا ب اور عز یز واقا رب کی بڑ ی تعداد نے ان کا استقبا ل کیا دوست احبا ب اور عز یز واقا رب نے مو صوف کو عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے پر مبارکباد دی ہے اور انکے لئے نیک تمنا ئوں کا اظہا ر کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سما ہنی کی معرو ف سیاسی وسما جی شخصیت ملک محمد زما ن اعوان گزشتہ روز حر کت قلب بند ہو جا نے سے انتقا ل کرگئے ان کی نما زجنا زہ آبا ئی گا ئوں گڑ ھا ملکاں سماہنی میں ادا کی گئی نما زجنا زہ میں سابق ایم ایل اے را جہ مقصود احمدخا ن،را جہ محمد رزاق ،چو ہدر ی محمد ادریس ،را جہ خوشنو د اعظم ،را جہ غلا م ربا نی ،چو ہدر ی محمد رزاق ،ملک پرو یز ،ملک مشتاق اعوان ،ملک اسد،ملک محمد شر یف ،ملک عبدالحمید ،ملک شا ہد ،ملک محمد لطیف ،ملک شر یف نا لی ،ملک محمد حنیف نا لی ،ملک حمید سما ہنی ،ملک شوکت اعوان بھمبر ،ملک نا صر ،ملک محمد یوسف ،ملک محمد صا دق ،چو ہدری رزاق ،چو ہدری صا بر ،ملک محمد لطیف سمیت ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد اور عزیز واقا رب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی دریں اثنا مر حو م کو نما زجنازہ کے بعد سینکڑوں سوگو اروں کی مو جودگی میں سپر دخا ک کر دیا گیا۔۔

Share this:
Tags:
martyr news officer person آفیسر انسان بھمبر بہادر خبریں شہید
Karachi
Previous Post گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیاد کراچی کے عوام کے لئے تحفہ ہے۔ عصمت انور محسود
Next Post مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا
Nawaz Sharif Chaired Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close