بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے معروف تاجر حکیم ملک محمد منیر گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری عبدالقیوم ،انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹر ی خالد پرویز بٹ ،رینج آفیسر راجہ منیراحمد ،راجہ ناصر مقصود،جماعت اسلامی کے سابق امید وار اسمبلی محمد علی اختر ،نائب تحصیلدا ر محمد اقبال انقلابی ،بلاک آفیسر خان رفیق خان ،رفتاج خان ،پروفیسر فضل حسین مرزا ،حاجی غلام مصطفی ، چوہدری آصف یوسف ،چوہدری تصدق حسین ٹیپو ،ناصر شریف بٹ ،چوہدری خادم حسین ،چوہدری جاوید اقبال ،چوہدری محمد اسحاق سابق کونسلر سمیت وکلاء ،تاجروں ،صحافیوں ،سول سوسائٹی اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
