Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیرونی دشمن اور اندرونی خطرات

January 19, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

چکوال کی ایک دور افتادہ بستی خیرپور میں داخل ہوا تو مغرب کی اذان ہو رہی تھی۔ میرے استقبال کیلئے آئے ہوئے چند اہل دیہات کے ہمراہ ہم سیدھے مسجد چلے گئے جہاں ہم نے نماز ادا کی۔ نماز سے فراغت کے بعد میں نے حال ہی میں کشمیر کی سرحد پر شہید ہونے والے نائک اسلم کے ماموں نذر حسین اعوان سے کہا کہ مجھے آپ کے جو ان سال بھانجے اسلم کی جان کے زیاں کا افسوس ہے۔ نذر حسین نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ سر افسوس کس بات کا۔ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہم نے پاکستان کی سلامتی کیلئے اپنے خاندان کے ایک نوجوان کا خون پیش کیا ہے۔ چکوال کی دھرتی اور خصوصا خیرپور کی کھر دیر اعوان برادری سے ہم مزید جانوں کے نذرانے دینے کیلئے بھی تیار ہیں۔ یہ باتیں سن کر میرا سر فخر سے بلند ہو گیا اور میرا یقین اس بات پر اور کامل ہو گیا کہ اللہ کے کرم اور ہماری افواج اور پوری قوم کے اِن بلند حوصلوں کی وجہ سے پاکستان کی تسخیر کا خواب دیکھنے والے انشاءاللہ منہ کی کھائیں گے۔

یہ باتیں کرتے ہوئے ہم مسجد سے نائک اسلم شہید کی والد ہ کے پاس پہنچ گئے۔ میں نے کہا خالہ جان آپ کا بچہ ایک قابلِ فخرافواجِ پاکستان کا بہادر سپاہی تھا ۔اسکی شہادت پر میں آپ کا دکھ تقسیم کرنے اورآپ کو حوصلہ دینے آیا ہوں۔ گاؤں کی ہماری اس ناخواندہ ماں نے جواب میں فورا کہا کہ جنرل صاحب ملکہ ترنم نور جہاں یہ بالکل ٹھیک کہتی تھی کہ:
اِے پتر ہٹاں تے نئی وکدے
آبدیدہ آنکھوں سے مجھے شہید کی والدہ نے ایک فوٹو دکھایا اور کہا کہ یہ اسلم کا فوٹو ہے۔ فوٹو چونکہ مختلف تھا تو میں نے عرض کیا کہ خالہ جان یہ تو نائک اسلم شہید کا وہ فوٹو نہیں جو میں نے اخبار میں دیکھا ہے۔

وہ کہنے لگیں کہ آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ اسلم شہیدکے چچا نائک اسلم کا فوٹو ہے جو1971کی جنگ میں شہید ہوئے تھے اور انکی شہادت کے بعد ہمارے خاندان میں جو پہلا بچہ پیدا ہوا،اس کا نام بھی ہم نے شہید کی عقیدت میں اسلم رکھا اور آج نائک اسلم دوئم بھی شہید ہو گیا۔ قارئین چکوال پاکستان کا ایک ایسا ضلع ہے جو زیادہ تر دیہاتی آبادی پر مشتمل ہے۔ بارہ چودہ لاکھ کی آبادی میں سے تین چوتھائی لوگ دیہاتوں میں رہتے ہیں۔ ان بستیوں میں رہنے والے زیادہ تر افواج پاکستان کے مجاہد یاغازی ہیں اور یہ بات قابل فخر ہے کہ ان بستیوں کے قبرستانوں میں بھی بہت بڑی تعداد شہدا کی ہے ۔خیر پور سے جب میں واپس آرہا تھا تو راستے میں پتہ چلا کہ پاکستان کی مغربی سرحد پر شہید ہونیوالے ایک اور فوجی نوجوان کا جسد خاکی بھی ہماری چکوال کی تحصیل تلہ کنگ میں پہنچنے والا ہے۔

America
America

اس اداسی کی فضاء میں جب میں اپنے گاں کی طرف واپس جاتے ہوئے میرے ذہن میں ذرا برابر بھی شک نہ تھا کہ پاکستان کی سلامتی کا دشمن نمبر1 مشرقی سرحد کے پار ہندوستان ہے جبکہ مغربی سرحد کے پار افغانستان پر قابض امریکہ بھی پاکستان دشمنی میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ ہمارے اندرونی خطرات کے پیچھے بھی یہی طاقتیں ہیں۔ اس لئے جب ہماری افواج کی قیادت یا حکومت وقت یہ کہتی ہے کہ اب نمبر1 خطرہ بیرونی نہیں بلکہ اندرونی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہماری قومی سلامتی کے دشمنوں نے گٹھ جوڑ کرکے اپنی حکمتِ عملی بدل لی ہے اور اب وہ پاکستان کے ساتھ بالواسطہ جنگ کرنے کی بجائے ہمیں آپس میں لڑا کر اندر سے کھوکھلا کر نا چاہتے ہیں چونکہ ایٹمی ہتھیاروں ، میزائلوں ،لڑاکا ہوائی جہازوں، ایٹمی ابدوزوں اور کیمیکل ہتھیاروں سے لیس ہماری سرحدوں کے پاس اپنی توپوں اور ٹینکوں کے نشانے ہمارے اوپر باندھے ہمارے دشمنوں کو ہم کسی صورت میں بھی نظر انداز نہیں کر سکتے۔ اب جب امریکہ نے پاکستان کو افغانستان کے معاملے میں اعتماد میں لینے کی بات چیت شروع کی ہے تو ہندوستان کو یہ بات ناگوار گذری ہے جس کا اظہار ہماری کشمیر کی سرحدوں پر پچھلے دس دنوں میں بارہ خلاف ورزیوں سے کیا گیا۔

صرف امن کی آشا اور ہندوستان کو تجارتی سہولیات دینے سے نہ تو ہندوستان اور پاکستان میں دیر پا مراسم قائم ہو سکتے ہیں اور نہ ہی جنوب ایشامیں ایک دائمی امن کی فضاء جنم لے سکتی ہے جو اس خطے کے غریب عوام کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ نائک اسلم کی شہادت اور اسکے بعد ہندوستانی میڈیا کی بے ہودہ چیخ و پکار اور جھوٹے، بے بنیاد اور لغو الزامات اس بات کے گواہ ہیں کہ ہندو دماغ کے اندر پاکستان کا عکس بہت ہی دھندلا ہے اور انکے دل سے مسلمانوں کے خلاف حقارت میں65 سال گذر جانے کے بعد بھی کمی واقع نہیں ہوئی۔ وائس آف امریکہ کے ایک پروگرام میں جب ایک ہندوستانی میجر جنرل نے یہ کہا کہ کشمیر کا مسئلہ پر اب اقوام متحدہ کا کوئی کردار نہیں اور یہ کہ اب یہ پاکستان اور ہندوستان کا دو طرفہ معاملہ رہ گیا ہے تو میں نے فورا اس کی توجہ سلامتی کونسل کی قراردادنمبر122کی طرف دلوائی اور کہا کہ کیا سلامتی کونسل کی اس قرارداد کی تنسیخ ہو چکی ہے۔ اگر نہیں تو پھر کشمیر آج بھی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جو سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر122کے مطابق حل طلب ہے۔ یہ قرارداد کہتی ہے کہ:
“The final disposition of the state of Jammu and Kashmir will be made in accordance with the will of the people expressed through the democratic method of a free and impartial plebiscite conducted under the auspices of the United Nations”
یعنی کشمیر کے مسئلے کا فائنل حال صرف اور صرف اہل کشمیر کی اس مرضی سے ہو گا جس کا اظہار وہ جمہوری طریقے سے اور آزاد اور غیر جانبدار رائے شماری کے ذریعے اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں کریں گے۔

UNMOGIP
UNMOGIP

ہندوستان اور پاکستان اقوامِ متحدہ جیسے ایک بین الاقوامی ادارے کی اِن قراردادوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کا مجاز نہیں۔ اس کے علاوہ اقوامِ متحدہ کی قرارداد نمبر307 ہے جو یہ کہتی ہے کہ: فوری جنگ بندی ہو گی اور افواج پیچھے ہٹائی جائیں گی تاکہ جنگ بندی کے احکامات کو یونائیٹڈ نیشن ملٹری ابزرورگروپ اِن انڈیا اینڈ پاکستان (UNMOGIP) اپنی نگرانی میں موثر بنا سکے۔ اِن واضح احکامات کی موجودگی میں ہندوستان نہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کو ماننے کو تیار ہے نہ وہ اقوامِ متحدہ کے مبصرین کو سرحد تک آنے کی اجازت دیتا ہے۔ حالیہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات بھی ہندوستان اقوامِ متحدہ کے مبصرین کروانے پر تیار نہیں۔ ایسی صورت میں ہندوستان پاکستان تعلقات میں بہتری کی توقع ایک خام خیالی سے کم نہیں۔ ایسی صورتِ حال میں امن کی آشا کا پرچار کرنے والے ، ہمارے نائک اسلم شہید اور حوالدار غلام محی الدین شہید کے لواحقین کو ان شہداکے خون کا کیا جواز پیش کریں گے۔

تحریر : لیفٹینٹ جنرل(ر) عبدالقیوم

 

Share this:
Tags:
Prayer threats چکوال خطرات نماز
Previous Post طاہر القادری نے اسی وزیر اعظم کے دستخطوں سے طے پانے والے معاہدے کو تسلیم کیا جس وزیراعظم کو سپریم کورٹ نے گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، روحیل اکبر
Next Post کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کیا گیا: لواحقین
Kamran Faisal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close