گجرات : (جی پی آئی) بیرون ملک مقیم شہری کے گھر میں اچانک آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کا نقصان ، تفصیلات کے مطابق شارجہ میں مقیم محلہ فیصل پورہ جی ٹی روڈ گجرات کے رہائشی مرزا شہزاد بیگ کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس سے دو بچیوں کے جہیز کا سامان اور دیگر گھریلو اشیاء جل کر خاکستر ہو گئیں ، 1122نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا جس سے ارد گرد کے رہائشی مکانوں کو آگ کی لپیٹ سے بچا لیا گیا ، ایک اندازے کے مطابق 5لاکھ روپے سے زائد کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
