Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیگم نصرت بھٹو کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی

November 1, 2011 0 1 min read
Nusrat bhutto
Nusrat bhutto
Nusrat bhutto

دبئی: 23  اکتوبر کو مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کا انتقال ہوا تو اس روز صدرِ پاکستان آصف علی زرداری دبئی میں موجود تھے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے موقعہ پر میاں منیر ہانس( صدر پی پی پی یو اے ای) )نے دبئی ائیر پورٹ پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے خصوصی ملا قات کی اور ا نھیں کارکنوں کی خواہشات سے آگا ہ کیا۔ انھوں نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو بتا یا کہ کارکن آپ سے ملنا چاہتے ہیں تا کہ بیگم نصرت بھٹو کی کی وفات پر آپ سے تعزیت کر سکیں۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے میاں صاحب کو بتا یا کہ بلاول بھٹو زرداری چند دنوں کے اندر دبئی تشریف لائے گا اور اس کی دبئی آمد کے موقعہ پر قرآن خوانی کا خصوصی بندو بست کیا جائیگا جس میں تمام کارکن بلاول بھٹو زرداری سے تعزیت کر کے اپنے دلی جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے ساتھ بیٹھے ہو ئے سفیر پاکستان جمیل احمد خان کو ہدائت دی کہ بلاول بھٹو زرداری کی آمد کے بعد بی بی ہائوس دبئی میںقرآن خوانی کا بندو بست کیا جائے اور اس قرآن خوانی خوانی کے ا نعقاد اور انتظامات میں میاں منیر ہانس سے کو آرڈینیٹ کیا جائے۔ ٢٧ اکتوبر کو چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی دبئی آمد کے ساتھ ہی ٢٨ اکتوبر بروز جمعہ اس قرآن خوانی (تین بجے سے پانچ بجے تک) کا اعلان کر دیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کے جیا لوں نے یو اے ای کی تمام ریاستوں سے شرکت کر کے بھٹو خاندان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔قرآن خوانی کی اس تقریب کو گل محمد ، ڈاکٹر غنی انصاری اور میاں منیر ہانس نے اویس ٹپی کی زیرِ نگرانی اور ہدایت کی روشنی میں بڑے ہی احسن انداز میں منعقد کیا۔ بلاول بھٹو زرداری پانچ بجے مجلس میں تشریف لائے۔ انھوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیبِِ تن کیا ہوا تھا اور ان کے ہاتھ میں تسبیح تھی ۔ ان کے پر وقار چہرے پر غم کی ایک خاص کیفیت کو محسوس کیا جا سکتا تھا ۔ ان کی آمد پر کچھ جیالوں نے ان کے ساتھ ہاتھ ملانے کی کوشش کی لیکن اویس ٹپی نے انھیں ایسا کرنے سے منع کر دیا۔ گل محمد نے طارق حسین بٹ ( جنرل سیکرٹری پی پی پی یو اے ای ) کی ذمہ داری لگا ئی کہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر وہ سارے کارکنوں کو بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کروانے کیلئے ان کی راہنمائی کر یں تاکہ سارے کارکن باری باری بلاول بھٹو زرداری سے تعزیت کر سکیں۔ بلاول بھٹو زرداری سے کارکنوں کے تعارف کی ذمہ داری پی پی پی یو اے ای کے صدر میاں منیر ہانس کو سونپی گئی ۔ میاں منیر ہانس تعزیت کرنے والے کارکنوں کا بلاول بھٹو زرداری سے تعارف کرواتے جاتے تھے تا کہ بلاول بھٹو زرداری یو اے ای کے کارکنوں کے بارے میں آگاہی بھی حاصل کرتے جائیں۔ اسی طرح کی ایک میٹنگ پچھلے ماہ د (آٹھ ستمبر) کو د بئی ایر پورٹ پر ہوئی تھی جس میں بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی کے جیالوں سے رابطے کا موقعہ ملا تھا۔ طارق حسین بٹ کی تعزیت قبول کرتے ہوئے چیر مین بلاول بھٹو زرداری نے ائیر پورٹ کی اسی ملاقات کا حوالہ دیاجس سے ان کی کارکنوں میں دلچسپی کا بخوبی اندازہ  لگا یا جا سکتا ہے۔کارکنوں نے بلاول بھٹو زرداری سے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی اور اپنے دلی جذبات سے انھیں آگاہ کیا۔کارکن بیگم نصرت بھٹو کی شاندار جمہوری جو جہد پر انھیں خراجِ تحسین پیش کر رہے تھے ۔  قرآن خوانی میں موجود ہر کارکن انتہائی غمزدہ تھا اور مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی محبت کا طوفان اپنے سینے میں لئے ہوئے تھا۔بلاول بھٹو زرداری نے تمام کارکنوں سے باری باری ہاتھ ملایا،ا ن کے درد کو محسوس کیا، انھیں دلاسہ دیا اور انھیں صبر و ہمت کی تلقین کی ۔۔پی پی پی یو اے ای کے سینئر راہنما( سینئر نائب صدر پی پی پی شارجہ) ملک خادم شاہین اپنے ساتھ اپنے ننھے منھے بیٹے سانول ملک کو لے کر آئے ہوئے تھے۔ ملک شاہین کے ہاتھ میں ایک تصویر تھی جو بارہ (١٢) اکتوبر  ٢٠٠٧ کے ان یادگار لمحوں کی یاد دلا رہی تھی جب محترمہ نے نظیر بھٹو شہید اپنی آٹھ سالہ جلا وطنی ختم کر کے پاکستان واپس جانے کا اعلان کر رہی تھیں ۔اس تصویر میں ملک خادم شاہین کا بیٹا سا نول ملک محترمہ نے نظیر بھٹو شہید کی گود میں بیٹھا ہوا ہے ۔سانول کا نام سنتے ہیں محترمہ نے نظیر بھٹو شہید نے کہا تھا کہ بلاول کا چھوٹا بھائی سا نول اور آج وہی کمسن سانول ملک اپنے بڑے بھائی بلاول بھٹو زرداری کے سامنے تھا اور بلاول بھٹو زرداری  اسے دیکھ کر بہت خوش ہو رہے تھے۔ انھوں نے اس تصویر پر آٹو گراف دے کر اپنی عظیم والدہ کی محبت میں اپنی محبت کی مہر بھی ثبت کر دی۔
تصویر دیکھ کر ہماری نظر میں وہ سارا منظر گھو م گیا جب محترمہ نے نظیر بھٹو شہید اپنی شفقت اور محبت سے ہمیں سرفراز کیا کرتی تھیں۔ محترمہ نے نظیر بھٹو شہید قطرے کو گوہر بنا نے کا فن خوب جانتی تھیں تبھی تو وہ عوام کے دلوں میں دھڑکنوں کی طرح زندہ رہتی تھی ۔ محبت قربانی مانگتی ہے اور محترمہ نے نظیر بھٹو شہید کے چاہنے والوں نے کبھی قربانی سے منہ نہیں موڑا جس کی واضح مثال ١٨ اکتوبر کو کراچی میں ١٥٠ جیالوں کی وہ قربانی ہے جو انھوں نے محترمہ نے نظیر بھٹو شہید کی حفاظت کرتے ہو ئے دی تھی۔محترمہ نے نظیر بھٹو شہید اس دارِ فانی سے چلی گئیں لیکن وہ محبت آج بھی زندہ ہے ایک ترو تازہ پھول کی ما نند اور ملک خادم شاہین کے ہاتھ میں پکڑی ہو ئی نادر تصویر اسی انمٹ محبت کی ایک انمول نشانی کی صورت میں محفوظ ہے۔۔
حافظ زاہد علی کی دعا اس قرآن خوانی کا ایک انتہائی اہم حصہ تھا ۔ حافظ زاہد علی نے جس سوزو گداز اور رقت امیز انداز سے دعا مانگی اس سے ایسے محسوس ہو رہا تھا جیسے پورے ماحو ل پر نور کی ایک چادر سی تن گئی ہے اور رحمتِِ خداوندی ان خاص لمحات میں اہلِ مجلس کو اپنے دامانِ رحمت میں سمیٹے ہوئے ہے۔یہ دعا ایک ایسا دلگداز منظر پیش کر رہی تھی جسے حافظ زاہد علی نے اپنے مخصوص انداز سے تخلیق کر رکھا تھا۔قرآنی آیات اور نعتیہ اشعار کی امیزش جب حافظ زاہد علی کی پر سوز آواز کے پیکر میں ڈھل رہی تھی تو محفل ایک خاص کیفیت میں ڈوب گئی تھی۔دعا کا ایساپر سوز، پر اثر اور گداز اآمیز ماحول کبھی کبھی دیکھنے کو ملتا ہے۔ حافظ زاہد علی کو چونکہ محترمہ نے نظیر بھٹو شہید سے بڑی انسیت اور محبت تھی لہذ محترمہ نے نظیر بھٹو شہید کا نام نامی ان کے لبوں پر آتے ہی ان کے دل میں خوابیدہ محبت کے چشمے ابل پڑے اور ان کی آوازایک ایسی التجا میں بدل گئی جسے اہلِ مجلس محسوس کئے بغیر نہ رہ سکے۔
شعریت غنائیت، ترنم اور سوزو گداز میں ڈھلی ہوئی یہ دعا ہر دل کی آواز بن گئی۔مجھے یقین ہے کہ حافظ زاہد علی کے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نکلنے والی اس دعا کو خدائے بزرگ و بر ترنے قبولیت سے ضرور نوازا ہو گا کیونکہ یہ دعا سچائی کی غماز اور ترجمان تھی اور پھر سچائی سے مانگی گئی التجا ئیں مالکِ کون و مکاں کے دربار سے کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹا کرتیں۔
شرکائے قرآن خوانی ۔۔  نذیر  احمد پہنور ۔ پرنس اقبال۔چوہدری محمد شکیل ۔راجہ سرفراز۔ میاں عابد علی۔واحد حسن شیخ۔رائو محمد طاہر۔اختر علی گوپانگ۔شفیق صدیقی۔محمد اکرم فاروقی۔غلام عباس بھٹی ۔ راشد چغتائی۔چوہدری محمد اظہر، چوہدری ظفر اقبال۔ سردارجاوید یعقوب۔سجاد حسین شاہ۔قیصر گھمن۔ ملک سجاد اعوان۔ انیس سپال۔ قاسم بلوچ۔چوہدری ناصر۔ فرحان نقشبندی۔۔علی محمد برفت۔ظہور شجرہ۔ اسلم مینائی۔ارشاد نظامی۔ارسلان طارق بٹ۔ مرزا اقبال ۔ محمد نواز۔ راشد علی۔عقابِ پاکستان۔خواتین کی بڑی تعداد اور سینکڑوں کارکنوںنے شرکت کی۔رپو ر ٹ :  طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
dubai Nusrat bhutto QURAN KHAWANI TARIQ BUTT دبئی قرآن خوانی نصرت بھٹو
Najeem Shah
Previous Post غماں دی ماری اِک دُکھیاری
Next Post مسئلہ افغانستان کا حل، سہ فریقی کانفرنس آج ہوگی
turkey conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close