
ابراہیم تو نہ یہودی تھے نہ نصرانی تھے بلکہ وہ تو یکطرفہ (خالص) مسلمان تھے۔ وہ مشرک بھی نہ تھے۔
سب لوگوں سے زیادہ ابراہیم سے نزدیک تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے ان کا کہا مانا اور یہ نبی اور جو لوگ ایمان لائے۔ مومنون کا ولی اور سہارا اللہ ہی ہے(سورة العمران، 67-68)

The Deen with Allah Is Islam
