
سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت جاری ہے سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ بے نظیر بھٹو نے اپنی کتاب میں لکھا کہ انہیں این آراو سے دلچسپی نہیں تھی۔
این آر او نظرثانی کیس میں وفاق کے وکیل بابر اعوان نے اپنے دلائل مکمل کرلئے جبکہ عدالت نے ان سے نئی دستاویزات لینے سے انکار کر دیا۔
