گجرات(جی پی آئی)جماعت اسلامی حلقہ خواتین جلالپورجٹاں کے زیراہتمام 28ستمبربروزجمعہ کوسہ پہر3بجے تحریم ڈگری کالج برائے خواتین جلالپورجٹاں میں ایک خصوصی سیمینار منعقد ہوگا ۔سیمینار کا موضوع:”میڈیا کی ثقافتی اورتہذیبی یلغاراور ہماری ذمہ داریاں” ہوگا۔تقریب کی صدارت جماعت اسلامی حلقہ خواتین جلالپور جٹاں شہرکی ناظمہ محترمہ اُمِ عبداللہکریں گی۔خواتین سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
