گجرات (جی پی آئی) تحریک انصاف پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ شعائر اسلام او آئین پاکستان ایک کانفرنس 15جولائی بروز اتوار بعد نماز عشاء کھاریاں میں منعقد ہو گی ، جس میں جھیورانوالی سے چوہدری شہباز احمد ، چوہدری ذیشان اشرف ، چوہدری تنویر احمد ، چوہدری محمد اصغر وڑائچ ایڈووکیٹ کی قیات میں قافلے کی صورت میں کانفرنس میں شرکت کریں گے ، انہوں نے کہا کہ ختم نبوت اور اسلام کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے گا ، اسلام دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملادینگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
