ڈنگہ: تحریک تحفظ اسلام سٹی ڈنگہ کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا یاسم حسین گجر صدر ،فیصل شہزاد جلالی جنرل سیکرٹری منتخب،تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ اسلام سٹی ڈنگہ کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا اس سلسلے میں اجلاس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر غازی ثاقب شکیل جلالی نے کی ،اجلاس میں مشاورت کے بعد انہوں نے عہدیداران کا اعلان کیا ،یاسم حسین گجر کو صدر نامزد کیا گیا جبکہ ندیم جٹ کو سینئر نائب صدر ،عبدالمناف کو نائب صدر،فیصل شہزاد جلالی کو جنرل سیکرٹری ،ناصر بٹ کو جوائنٹ سیکرٹری،شمریز جلالی کو فنانس سیکرٹری،شفنان عدیل کو پریس سیکرٹری ،عاصم بٹ کو نشرواشاعت ،میر ثاقب جلالی نقشبندی آفس سیکرٹری جبکہ رانا کامران کو مجلس عاملہ کا چئیرمین منتخب کیا گیا
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
