گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ‘عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں بھر پور شرکت کی جائیگی ، ان خیالات کا اظہار تحریک منہاج القرآن کے راہنما چوہدری سرور وڑائچ نے کیا انہوں نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے کارکن و عہدیداران دعوت کے عمل کو ڈور ٹو ڈور پہنچا رہے ہیں ، تا کہ اس ریلی کو کامیاب کیا جا سکے ، انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں مختلف تنظیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ، جو کہ کام کر رہی ہیں ، تا کہ غیرت ایمانی کے اس مسئلہ پر امت مسلمہ کے اتحاد کا مظاہرہ کیا جا سکے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
