گجرات (جی پی آئی)تحریک منہاج القرآن کے تمام کارکن 5اکتوبر کو ہونے والی ریلی میں شرکت کرینگے ، ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن یوتھ لیگ سٹی گجرات کے صدر قیصر محمود چوہان نے کیا انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن یوتھ لیگ کے تمام کارکن متحرک ہیں ، اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جان دینے کیلئے تیار ہیں اور کسی کو بھی یہ جسارت کرنے کی اجازت نہیں دینگے ، کہ وہ مشاہیراسلام کے خلاف بات کرے تمام کارکنپلے کارڈ اور بینرز کے ہمراہ شریک ہونگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
