گجرات : تحریک منہاج القرآن کے مرکزی راہنما و پرنسپل لارل ہوم سکول گجرات حضرت علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری بیرون ملک کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، پاکستان پہنچنے پر ممتاز علمائے کرام و ممتاز شخصیات نے ان کا استقبال کیا ، صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے ان سے خصوصی ملاقات کی اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
