Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تشدد کی راہ

September 28, 2012 0 1 min read
TARIQ BUTT
TARIQ BUTT
TARIQ BUTT

21 ستمبر کا احتجاج پر امن رہنا چائیے تھا لیکن شمعِ رسالت کے پروانوں نے حکومت کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے اور اس احتجاج میں شمعِ رسا لت کے پروانے اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکے اور صورتِ حال ان کے قابو سے باہر ہو گئی ۔یہ سچ ہے کہ جمعے کا دن یومِ عشقِ رسول کیلئے مخصوص کیا تھا لیکن عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جذبات کو روکنا اس دن کسی کے بس میں نہیں تھا ۔وہ اپنے جذبات کی رو میں تشد دکی راہ پر نکل گئے اور وہ کچھ ہو گیا جو اسلام کے امن و محبت کے فلسفے کے خلاف ہے۔پر امن احتجاج سب کی خواہش تھی لیکن جمعے کا احتجاج پر امن نہیں رہ سکیگا مجھے اس کا پکا یقین تھا کیونکہ ہماری تاریخ یہی بتا تی ہے کہ ہم نے ہر موقع پر وہ کچھ کیا جوہمیں نہیں کرنا چائیے تھا۔ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا کے مصداق جب یکجہتی دکھانا مقصود تھی ہم نے جنگ وجدل کا منظر پیش کیا اور جب احتجاج کرنا مقصود ہوتا ہے ہم خا موش ہو جاتے ہیں۔یہ سچ ہے کہ جب بات مذہبی پیشوائیت کے ہاتھ میں جاتی ہے تو پھر تشدد کی راہ اپنانا بالکل فطری عمل بن جاتا ہے ۔میری دعا تھی کہ قوم صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس احتجاج کو پر امن طور پر مناتی تاکہ دنیا اس نعرے پر کہ اسلام امن و آشتی کا دین ہے اس پر یقین لے آتی لیکن ایسا ہو نہ سکا اور آج ہم جگ ہنسائی کا سبب بنے ہو ئے ہیں۔ ہمیں ہر حال میںہوش وحوا س بحال رکھ کر اس دن اپنے احتجاج کو پر امن طریقے سے منانا تھا تا کہ ہمارے دشمنوں کو ہزیمت اور شرمندگی اٹھا نی پڑتی لیکن الٹا ہم نے خود کو تشدد کی راہ پر ڈال کر اسلام پر دھشت گردی کے الزام کو صحیح ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پر تشدد اور تحریب انگیز حملوں کو روکتے ہوئے29 افراد لقمہِ اجل بنے اور 2000 پولیس والے زخمی ہوئے ہیں جو کہ باعثِ شرم ہے۔ کیا پولیس والے عاشقانِ رسول نہیں ہیں؟ کیا ان کے دل میں سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت موجزن نہیںہے ؟ کیا اسلام کی حرمت پر مٹنے کا جذبہ ان کے اندر بھی دوسرے ہم وطنوں کی طرح نہیں ہے ؟بالکل ہے لیکن ہماری جہالت کی انتہا ہے کہ ہم نے انھیں زخمی بھی کیا اور موت سے ہمکنار بھی کیا۔ بینکوں کو لوٹنا ،پٹرول سٹیشنوں کو جلانا ،بسوں کو آگ لگانا ، ٹائر جلانا اور گھروں پر حملے کرنا کہاں کی عاشقی ہے؟ کئی سال قبل امریکہ میں ا فغا نستانی جنگ کے خلاف لاکھوں کے جلوس نکلے لیکن نہ کوئی سٹریک لائٹ ٹوٹی اور نہ ہی کسی شخص کو خراش تک آئی۔

یورپ کو علم ہے کہ مسلمان ایک جذباتی قوم ہیں لہذا وہ جان بوجھ کر کوئی ایسی توہین آمیز حرکت کر دیتے ہیں اور مسلمان سایوں کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں۔اپنی ہی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں اور اپنے ہی ہمو طنوں کو ہلاک کر دیتے ہیں۔ ہڑتالیں ، جلوس اور توڑ پھوڑ روزمرہ کا معمول بن جاتے ہیں جس سے کمزور ملکی معیشت مزید ضعف کا شکار ہو جاتی ہے۔کوئی ان عاشقوں سے پوچھے کہ یہ کونسی عاشقی ہے کہ اپنے ہی گھر کو آگ لگانی شروع کر دی جائے؟عاشقی تو صبرو تحمل اور برداشت کا درس دیتی ہے لیکن ہم ہیں کہ ہنگامے کو عاشقی کا نام دیتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ کچھ شر پسند عناصر ان جلوسوں میں شامل ہو گئے تھے لیکن کیا کسی نے ان شر پسندوں کو رو کنے کی کوشش کی ؟لوٹ مار میں ہر شخص نے بھر پور فائدہ اٹھانے کی کوشش کی اور اس وقت انھیں یاد نہ رہا کہ قومی املاک کو نقصان پہنچانا اور بینکوں کو لوٹنا کتنا بڑا جرم ہے ۔اس دن ملک کا چپہ چپہ میدانِ جنگ بنا ہوا تھا اور پرامن لوگوں کے لئے کہیں پر بھی آنا جانا ممکن نہیں تھا۔

کئی بیمار محض اس وجہ سے ہسپتال نہیں پہنچ پائے کہ عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سارے راستے بند کر رکھے تھے۔ ہر چیز کی کوئی حد ہوتی ہے اور مشتعل عوام نے ہر حد عبور کر رکھی تھی۔مجھے یقین ہے کہ پاکستانی سچے عاشقانِ رسول ہیں ۔ یہ سارا کھیل ان شدت پسند مذہبی جماعتوں کا رچا یا ہوا ہے جو اس دن بھی سیاست کرنا چاہتی تھیں اور حکومت کو بدنام کرنا چاہتی تھیں۔ ان کا ھدف در اصل وہ علاقے تھے جہاں پر دنیا بھر کے ڈپلومیٹ تھے ۔ وہ وہاں پر کوئی ناخوشگوار واقعہ کر کے حکومت کو مشکل سے دوچار کرنا چاہتے تھے لیکن حکومت نے ان کے عزائم کو ناکام بنا کر رکھ دیا۔ یہی وہ موقع تھا جہاں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہمت دکھائی اور شدت پسند مذہبی جماعتوں کے جھانسے میں نہیں آئے۔ انھیں ناکام و نامراد کر کے ڈپلو میٹس کی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیا۔ اس فریضے میں جن لوگوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا وہ اس دھرتی کے شہید ہیں اور حکومت کو چائیے کہ ان کے لئے خصوسی ایوارڈ اور انعامات کا اعلان کرے۔
پوری اسلامی دنیا میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے اس توہین آمیز فلم کے خلاف قومی تعطیل کا اعلان کیاتھا ۔ یہ حکومت کی سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گہری محبت کا غماض بھی ہے اور اس کی بالغ نظری کا ثبوت بھی ہے ۔ حکومت دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتی تھی کہ ہم آقا ئے دو جہان حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت اور تقدس پر ایک ہیں۔، ہم اس سوال پر متحد ہیں کہ دنیا کی کسی حکومت اور فرد کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ہماری محبوب ترین ہستی محبوبِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف دریدہ دہنی کا مظاہرہ کرے اور ان کے خلاف توہین آمیز جذبات کا اظہار کرے۔ہمیں حکومت کے اس فیصلہ کو سراہنے کی بجائے اسے ہی بدنام کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا۔پر تشدد مظاہروں سے اسے دفاعی انداز اپنانے پر مجبور کر دیا

۔وزیرِ اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف بار بار اعلان کر چکے تھے کہ ہم توہینِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف پوری دنیا میں مشن روانہ کریں گئے ۔ صدرِ پاکستان نے اسے اقوامِ متحدہ کے فورم پر اٹھا کر دنیا کو یہ بتا دیا کہ ہم اپنے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس کے بارے میں کسی بھی قسم کی توہین برداشت نہیں کرسکتے۔مذہبی جماعتیں ہیں کہ یقین کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔انہیں تو اپنی سیاست چمکانے اور حکومت کو دبائو میں لانے کے لئے کوئی بہانہ چائیے لیکن جمعہ کے پر تشدد واقعات کے بعد ان کی جو سبکی ہو ئی ہے اس سے وہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں۔ یہ تو طے ہے کہ ایسے پر تشدد مظاہرے مذہبی جماعتوں کے کارکن ہی کر سکتے ہیں ۔ پی پی پی اور ایم کیو ایم جو کہ عوام کو سڑکوں پر لانے کی قوت رجھتی ہیں وہ تو حکومت میں ہیں لہذا اس طرح کی پر تشدد حرکتیں ان کے کارکنوں کی طرف سے ممکن نہیں تھیں۔ اب یہ کام مذ ہبی جماعتوں کے علاوہ کوئی دوسرا کر نہیں سکتا۔ مذہبی جماعتوں کے ساتھ ان جماعتوں کے لوگ بھی شامل ہو گئے جن پر حکومت نے پابندی عائد کر رکھی ہے۔اس طرح دونوں کے باہمی گٹھ جوڑ سے وہ کچھ ہو گیا جس سے پوری عالمی برادری صدمے کا شکار ہے۔پنجاب حکومت نے بھی اس معاملے میںاپنی پرانی روش کا مظاہرہ کیا ہے۔ پنجاب کے وزیرِ اعلی میاں شہباز شریف کوئی ایسا موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہتے جس میں وفاقی حکومت کی سبکی ہو۔مسلم لیگ (ن) کے مذہبی جماعتوں کے ساتھ بڑے گہرے مراسم ہیں لہذا انھوں نے انھیں کھلی چھٹی دے رکھی تھی کہ وہ توڑ پھوڑ کریں اور ان علاقوں میں گھسنے کی کوشش کریں جس سے وفا قی حکومت کی بدنامی کا امکان ابھرے۔پنجاب کی حکومت اسی طرح کی حرکات کا ارتکاب کیاہے جس طرح کا مظاہرہ اس نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف جلوسوں میں کیا تھا۔یہ تو صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی دور اندیشی کا کمال تھا کہ انھوں نے جمعے کی تعطیل کر دی وگرنہ پی پی پی کے ممبران اور ورکروں کا وہی حشر ہوتا جو 1977کی قومی اتحاد کی تحریک کے دوران ہوا تھا۔یا جس طرح کا حال میاں شہباز شریف کی زیرِ سر پرستی لوڈ شیڈنگ کے جلسے جلوسوں میں پی پی پی کے وزیروں پر حملوں کی صورت میں ہوا تھا۔امریکہ سے یہ توقع رکھنا کہ وہ مسلمانوں سے ہمدردی کا مطاہرہ کرے گا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے۔اس نے پہلے ہی عراق لیبیا اور افغانستان میں اپنی فوجیں اتاری ہو ئی ہیں۔ شام کے اندر وہ کئی مہینوں سے باغیوں کی مدد کر رہا ہے۔

protest
protest

وہاں پر فضائی ححملوں کے لئے سیکورٹی کونسل سے مداخلت کرنے کی استدعا کر رہا ہے جسے روس اور چین ہر بار ویٹو کر دیتے ہیں اور یوں امرکی عزائم پورے نہیں ہو رہے جس کا اسے بڑا غصہ ہے لیکن کیا کیا جائے روس اور چین کے شام میں اپنے مفادات ہیں جن سے وہ فی الحال دست کش نہیں ہو نا چاہتے ۔کل کو کوئی ایسا وقت آجائے کہ روس اور چین کو امریکہ نئی پیش کش کر دے جن سے انھیں تجارتی فائدے ہوتے ہوں تو وہ امریکہ کو راستہ دے دیں گئے ۔ روس اور چین کو بخوبی علم ہے کہ اگر امریکہ ایک دفعہ شام میں گھس گیا تو پھر مشرقِ وسطی میں ان کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہو گا اور وہ مشرقِ وسطی کی سیاست سے بالکل آئو ٹ ہو جائیں گئے جس کے وہ اس وقت متحمل نہیں ہو سکتے۔ اب امریکہ کی نظریں ایران پر گڑی ہوئی ہیں۔ وہ کسی مناسب موقعے کی تلاش میں ہے تاکہ اسے بھی اپنے مکروہ عزائم کا نشانہ بنا سکے اور یوں مسلم ریاستوں پر اپنے سامراجی پنجے زیادہ شدت سے گاڑ سکے۔امریکہ کو مسلمانوں کے بپھرے ہوئے جذبات کا احساس کرتے ہو ئے کو ئی سخت قدم اٹھا نا ہو گااور فلم ساز ٹیری جونز کے خلاف سخت ایکشن لینا ہو گا۔ امریکی حکومت کو اس فلم کو فی الفور بین کرنا ہو گا اور فلم ساز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالنا ہو گا اور اسے سخت سزا دینی ہو گی کہ اس نے دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمانو ں کا دل دکھایا ہے۔

امریکہ کے لئے اپنی عزت بچانے کا ایک ہی طریقہ باقی بچا ہے کہ وہ امتِ مسلمہ سے معافی مانگے نہیں تو اس کے لئے کسی بھی اسلامی ملک میںاپنا وجود برقرار رکھنا ناممکن ہو جائے گا۔اس سے پہلے لیبیا میں امریکی سفیر کو ہلاک کیا جا چکا ہے اور اگر امریکہ نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو یہ کہانی دوسرے ملکوں میں بھی دہرائی جا سکتی ہے۔ امریکہ کو اس گستاخانہ فلم کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہو گا کیونکہ یہ فلم مسلمانوں کے ایمان کا معاملہ بن چکا ہے اور مسلمان اپنے ایمان کی خاطر جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گئے لہذا پیشتر اس کے کہ بہت دیر ہو جائے امریکہ کو کوئی اہم قدم اٹھا کر اس مسئلے کا حل تلاش کرنا ہو گا۔

تحریر : طارق حسین بٹ

 

 

Share this:
Tags:
pakistan protest TARIQ BUTT احتجاج اسلامی دنیا مسلمان
akhtar mengal
Previous Post ہمارے نکات کو ”شیخ مجیب” کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے: مینگل
Next Post گوجرانوالہ : نوسر باز خاتون ہسپتال سے 5 ماہ کا بچہ لے اڑی
gujranwala

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close