
مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر کوئی تبدیلی آئی بھی تو بوٹوں سے نہیں ووٹوں کے ذریعے آئے گی، تصادم کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے بات چیت میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں ان کی آرمی چیف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی تاہم جلد ہی تمام گرد بیٹھ جائے گی۔
