تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ترحدہ کے قریب ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،موٹر سائیکل سوارجاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ سے میانوالی جانے والے ٹریلر نے ترحدہ کے قریب موٹر کاٹنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 27سالہ پٹھان شاہ ذر خان ولد سرزمین ساکن ڈھوک دریا خان داخلی ڈھرنال موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔متوفی کے لواحقین نے حادثہ اتفاقیہ قرار دیکر ٹریلر ڈرائیو کو معاف کر دیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
