تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) تلہ گنگ پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں چودھری غلام ربانی کو متفقہ طور پر صدر منتخب کر لیا گیا ۔دیگر عہدیداروں میں سرپرست اعلیٰ میاں محمد ملک ، سینئر نائب صدر ملک اشرف اقبال، نائب صدر عبدالعزیز ملک، جنرل سیکرٹری قاضی عبدالقادر ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایم افضل اعوان ، فنانس سیکرٹری سید ارشاد حسین شاہ کاظمی، سیکرٹری اطلاعات چودھری عبدالجبار ، جوائنٹ سیکرٹری ملک ارشد کوٹگلہ ، آفس سیکرٹری ملک مقصودالحسن ، جبکہ مجلس عاملہ میں طارق عزیز ملک ، زاہد محمود اعوان ، ڈاکٹر غلام محی الدین ، توقیر ملک اور سفیر احمد ملک منتخب ہونے والوں میں شامل ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
