تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ کے موضع ملتان خورد میں تیز ہوا کے باعث واپڈا کی ہائی ٹرانسمیشن تاریں آپس میں ٹکرا گئیں،نیچے گھرمیں پڑے کپڑوں کو آگ لگنے سے پاس ہی بندھی ایک گائے اور چار بھیڑیں بری طری جھلس گئیں ۔محرم خان نامی شخص کے گھر کے عین اْوپر واپڈا کی تاریں جب آپس میں ٹکرائیں تو چنگاریاں گرنے سے گھر کے صحن میں رکھے کپڑوں کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پاس ہی بندھی ایک گائے اور چار بھیڑیں بری طرح جھلس گئیں۔یوں غریب شخص کا لاکھوں کا نقصان ہو گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
