Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تمہیں کیا مِلا منصور اعجاز

January 18, 2012 1 1 min read
Mansoor Ijaz
Mansoor Ijaz
Mansoor Ijaz

آج ساری پاکستانی قوم منصور اعجاز سے اِنتہائی بھائی بندی سے سوال کرتی ہے کہ تمہیں کیا مِلا مسٹر منصور اعجاز …؟کہ تم نے پاکستان کی لولنگڑی جمہوری حکومت کے سکوت کے ساتھ بہتے ایک دریامیں میموگیٹ کاپتھر پھینک کر اِس میں سیاسی بھونچال پیداکردیا…؟؟ جوآج تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہاہے اِس کو روکنے کی جتنی بھی کوششیں کی جارہی ہیں وہ سب کی سب ناکام ہورہی ہیںجس کی ابتدا تو دکھائی دے رہی ہے مگر اب تک اِس کا آخری سرا ملنے کو ہی نہیں آرہاہے یعنی یہ کہ تمہارے میموگیٹ کی گتھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سلجھنے کے بجائے الٹاالجھتی ہی جارہی ہے…بتاو منصوراعجاز تم کس کے آلہکار بنے…؟اور تم نے کیوں امریکی محکمہ دفاع کوپاکستان میں فوجی بغاوت کوروکنے اور فوج پر سولین کنٹرول قائم کرنے میں مددفراہم کرنے کی درخواست کی…؟؟ کیایہ سب کچھ سچ ہے…؟ اگر تم سمجھتے ہوکہ تم نے یہ سب کچھ خود کیاہے…؟توقوم تم سے یہ پوچھناچاہتی ہے کہ تم کون ہوتے ہوکہ تم ہمارے داخلی معاملات میں دخل اندازی کروں….؟اور اگر تم نے کسی کے اشارے پر یہ سب کیاہے ..؟تو یہ بھی بتادو …تاکہ پاکستان میں آنے والا موجودہ سیاسی بحران کہیں جاکر تھم جائے اور اِس طرح دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجانے کے بعد اِس معاملے میں پس پردہ عناصر اور اشخاص کامکروہ چہرہ قوم کے سامنے آجائے اور قوم اِن سے چکناہوجائے اب اِن تمام حقائق کو آشکار کرنے کے لئے پاکستانی نژاد امریکی تاجر منصوراعجاز نے پاکستان آنے کا فیصلہ کرلیاہے امیدہے کہ اِن کے پاکستان آنے کے بعد کسی صورت مثبت نتائج سامنے آسکیں گے اور میموگیٹ سمیت این آراو اور دیگر معاملات کے حوالے سے تیزی سے چڑھتی امربیل رک جائے گی اور تمام معاملات کی احساسیت دم توڑ جائیں گیں۔اور ملک کو اپنی مضبوط ترین گرفت میں جکڑے طوفان کا زور ٹوٹ جائے گا۔ بہرحال آج ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اِس بات سے انکار ممکن ہی نہیں ہے کہ جب ملک میں آئین کلیدی حیثیت میں موجودہے تو پھرپارلیمنٹ کی قرار دادوںکی اہمیت ثانوی سی رہ جاتی ہیں اِس حوالے سے ہمارے حکمرانوں وسیاستدانوںکو اور ہمیںاپنی کسی ضد کی وجہ سے بحث وتکرار کرنے کے بجائے دنیاکے ان تہذیب یافتہ ممالک کی پارلیمنٹ کاموازانہ ضرورکرنا لیناچاہئے جن ممالک میں آئین موجودہیں تو وہاں پارلیمنٹ کی قرادادوں کی اہمیت کیا ہوتی ہے ہمیں اِس کا بھی باریک بینی سے ایک جائزہ لے لیناچاہئے ہمارے لئے پھرکسی محاذ آرائی کے لئے کمر بستہ ہوکرمیدان میں گودنا بہتر ہوگا ورنہ توجوکچھ بھی ہم کریں گے وہ سب وقت گزاری اور مرغی کی ایک ٹانگ جیسی بے مقصد بحث و تکرار کے سواکچھ نہیں ہے۔ جبکہ آج حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ملک کا آئین موجودہے اور اِس کی موجودگی میں ہمارے یہاں ایوانوں سے لے کر عام معاملات زندگی میں بھی ایسا کچھ بھی اچھا نہیں ہورہا ہے جس پر سکھ کا سانس لیاجاسکے اگرچہ اِن دنوں کثرت سے دیکھنے میں یہ آرہاہے کہ حکمران اور اِن کے اتحادی اِس بات پر بضد ہیں کہ آئین سے زیادہ پارلیمنٹ کی قرارداوں کو اہمیت دی جائے ۔اور اِس حوالے سے ہمارے یہاں حکومت اور عدلیہ سمیت دیگر قومی اداروں کے درمیان جو گرماگرم صورتِ حال پیداہوچکی ہے اب اِس پر دیکھنایہ ہے کہ یہ سیاسی ماحول کب…؟اور کس موڑ پر جاکرٹھنڈاہوتاہے….؟؟فی الحال…!تو اِس کے بارے میں ابھی کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا…ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلی عدلیہ اور افواج پاک سے شروع کی جانے والی محاذ آرائی کدھر جاکرختم ہوتی ہے …؟اوراِس سارے معاملے میں کس کی جیت ہوتی ہے …؟اور کس کی ہارہوگی …؟کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔  بہرکیف! اتناضرور ہے کہ این آر اوعملدرآمد کیس میں اعلی عدلیہ نے وزیراعظم کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے واضح طور پر حکم دیاہے کہ وزیراعظم 19جنوری کو عدالت میں پیش ہوں جس کے بعد وزیراعظم نے ایوانِ صدر میںموجودہ جمہوری حکومت کے اِنتہائی طاقتورترین صدر آصف علی زرداری سے ایک اہم ملاقات کی اور اِس کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کے اپنی زیرصدارت منعقدہونے والے ایک ہنگامی اجلاس میں اپنی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے نمائندگان سے صلح مشورے بھی کئے اور سب کے باہمی مشوروں کے بعد وزیراعظم نے یہ فیصلہ کیاکہ یہ انیس جنوری کواعلی عدلیہ کے سامنے خود پیش ہوکر وہ سب کچھ بیان کردیں گے جس کی وجہ سے یہ این آر او کے معاملے پر اعلی عدلیہ کے احکامات پر عملدرآمد کرنے اور کرانے سے کیوں قاصر نظر آئے حالانکہ ہمارے ملک کا آئین موجودہ ہے تو پھروزیراعظم یوسف رضاگیلانی کیوں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی تضحیک کررہے ہیں ہیں اور جبکہ یہ اِس جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت کے وزیراعظم ہیں جس کے اکابرین نے ہمیشہ عدلیہ کے فیصلوں کے آگے اپناسر خم کئے رکھاحتی کہ انہوں نے پھانسی کے پھندا اپنی گردن میں ڈال لیا مگر عدالت کے ہر فیصلے کو منا ہے۔
مگر آج سوچنے کی بات تویہ ہے کہ کیا وجہ ہے اس ہی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی عدالت کے فیصلوںکا مزاق اڑاتے کیوں نظرآرہے ہیں …؟؟ قوم اِن سے یہ جانناچاہتی ہے کہ ایک ایسی جماعت جس نے آئین اور قانون کی بالادستی کو اپنی کامیابی کا ضامن جاناہے اِس کے موجودہ حکمران عدلیہ سے ٹکراو کا ماحول کس لئے پیداکئے ہوئے ہیں …؟ہم سمجھتے ہیں کہ موجودہ حالات میں ایسے اور بہت سے سوالات ہیں جن کا جواب ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام اپنے موجودہ جمہوریت پسند حکمرانوں سے لیناچاہتی ہے کیاعوام کے ذہنوں میں اٹھنے والے اِن چیدہ چیدہ سوالات اور کسی مخمصے کا تسلی بخش جواب ہمارے حکمران دے پائیں گیں….؟جنہوں نے اپنے چار سالہ دورِ اقتدار میں عوامی مسائل سے منہ موڑے رکھااور عوام کوبے رحم حالات کے منجھدار میں چھوڑکر اپنی تمام تر توجہ ملک میں جمہوریت کوگھسیٹنے اور اِسے اپنے این آراو زدہ کاندھوں پر اٹھائے لے پھرنے کے کچھ بھی نہ کر سکے۔ اِس طرح گزشتہ چار سالوں میں عوام اپنے بنیادی حقوق بجلی، گیس، پانی، تعلیم وصحت اور علاج ومعالجہ اور سفری سہولیات سے محروم ہوتے رہے اور حکمران رہے کہ یہ اِس سارے عرصے میں ملک میںاپنے مطلب کی جمہوریت کے نشیب وفراز کے مزے لوٹتے رہے اوراب جب کہ عدالت عظمی حکمرانوں کوجو جمہوریت اور قانون کے بڑے پاسداربنے پھرتے ہیں اِنہیں اپنے احکامات پر عمل کرنے اور کروانے کے لئے کہہ رہی ہے تو یہ عدالت کا حکم ماننے سے سرے ہی انکاری ہورہے ہیں اور اِس کامزاق آڑانے کواپنی بقاوسلامتی کی وجہ قرار دے رہے ہیںایساکیوں ہے..؟جبکہ حکومت کے اتحادی موجودہ صورتِ حال میں کہہ چکے ہیں کہ یہ این آر او کے معاملے میں عدالت سے حکومتی ایماں پر تصادم میں حکومت کا کسی بھی حال میں ساتھ نہیں دیں گے….؟مگر اِس کے باوجود بھی حکومت سیاسی شہیدبننے کے چکرمیں اکیلے ہی عدالت میں جانے کا اپنامصمم ارادہ کر چکی ہے۔  جبکہ یہ حقیقت ہے کہ توہین عدالت کے بعدنوٹس جاری ہونے پر وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے پاس قانونی اور اخلاقی طور پر کوئی جواز نہیںرہ جاتا ہے کہ یہ بحیثیت وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں انجام دے سکیں اِنہیں اپنے عہدے سے فورا استعفی دے دنیاچاہئے تھا مگرمعلوم نہیں انہوں نے ایسا کیوں نہیں کیا….؟؟اوراِسی کے ساتھ ہی ہم آخر میں یہ کہہ کر اجازت چاہیں گے کہ 19جنوری کو قوم جان لے گی کہ ہماری اعلی عدالت اِخوان الشیاطین سے ملک اور قوم کو نجات دلوانے کے لئے ملک میں ایک ایسی تاریخ رقم کرے گی جو ملک میں آئندہ اِخوان الصفا کے اقتدارکے لئے مشعل راہ ثابت ہو گی۔
تحریر :  محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
Army government mansoor ijaz pakistan پاکستانی قوم جمہوری حکومت منصور اعجاز
Mansoor Ijaz
Previous Post منصور اعجاز نے سوئزرلینڈ سے ویزا فارم حاصل کر لیا
Next Post پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ
Marktooner

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close