سپریم کورٹ(جیوڈٰسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ قانون کے خلاف کراچی کے وکلا بھی آج ہڑتال کررہے ہیں۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ ان درخواستوں کی سماعت کررہا ہے۔

Start typing to search...