کھاریاں: جب سے تھانہ گلیانہ میں تعینات ہوا ہوں تفتیش حق سچ اور میرٹ پر ہو رہی ہے ، یہی اصول تمام تفتیشی افسران کو بھی بتایا گیا ہے مجھے یہاں پر مجرومحوں جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے تعینات کیا گیا ، ہے عوام کو تحفظ فراہم کرنا میری اور عملے کی اولین ترجیح ہے ، ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ایس ایچ او گلیانہ چوہدری صغیر احمد بھدر نے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ تفتیش کے دوران کسی قسم کی سفارش کو نہیں بلکہ حقائق کو مدنظر کیا جاتا ہے ، مجھ پر جو اعتماد محکمہ اور عوام نے کر رکھا ہے اس پر ہر حال میں پورا اترنے کی کوشش کر رہا ہوں انشاء اللہ تعالیٰ اللہ کے حضور سرخرو ہوں یہی وجہ ہے کہ عوام مجھ پر اعتماد کرتے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
