کھاریاں : تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں وال چاکنگ کا سلسلہ عروج پر جس سے مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کو ہوا دی جا رہی ہے ، ایک دن ایک فرقہ چاکنگ کرتا ہے تو دوسرے روز دوسرا فرقہ اس چاکنگ کو مٹا کر اوپر اپنی چاکنگ کر دیتا ہے ، ابھی تو یہ سلسلہ جاری ہے ، مگر کل کو فرقہ واریت کی آگ بھی بھڑک سکتی ہے ، علاقہ کے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی اوگجرات اور ڈی پی اوگجرات سے فوری ایکشن کی اپیل کی ہے تا کہ علاقہ کا امن و امان قائم راہ سکے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
