
ایران میں پارلیمانی انتخابات دو مارچ کو ہونگے۔ انتخابی مہم شروع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو ہزاور نو کے بعد صدر احمدی نژاد کے دوبارہ انتخاب کے بعد پہلی بار انتخابات ہو رہے ہیں۔
دو مارچ کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں تین ہزار چار سو امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابی مہم کا باضا بطہ آغاز ہو چکا ہے۔
