تیسرا ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Start typing to search...