لاہور ؛ (جیو ڈیسک)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل فاسٹ بالر جنید خان نے لاہور میں دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ شروع کر دی ہے۔ جنید خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کے ذریعے تینوں فارمیٹس کی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔

Start typing to search...