Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جادو نگری کا شہزادہ ! ڈاکٹر طاہر القادری

January 5, 2013 0 1 min read
Dr Tahir Ul Qadri
Dr Tahir Ul Qadri
Dr Tahir Ul Qadri

ایک مہذب سماج کی تشکیل کے لئے انسانی حقوق کے قوانین کی توضیع و توسیع اور تحفظ کیلئے ضروری ہے کہ اس کی پاسداری انتہائی ایمانداری اور کھلے دل و ذہن کے ساتھ کی جائے۔ اس کے بغیر سماجی حیثیت میں خاطر خواہ تبدیلی ممکن نہیں ہو سکتی اور ہمارے یہاں کے سماج میں تو انسانی حقوق کسی کو حاصل ہی نہیں ہیں تو سچی اور کھری جمہوریت کیسے مل سکتی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک سادہ مگر تفصیلی دستور بنایا جائے تاکہ انسانی حقوق کی واضح خد و خال سامنے آسکے۔ موجودہ معاشرے میں ہر طرف بدعنوانی، دھوکہ دہی، جعل سازی، فرقہ پرستی اور حقوق کی پامالی جیسی برائیاں عام ہیں ، ایسی حالت میں سماج کا غریب، پسماندہ یا اقلیتی طبقہ اکثر ظلم و جبر اور استحصال کا شکار رہتا ہے۔ لہٰذا ان سماجی لعنتوں سے نجات پانے کے لئے انسانی حقوق سے متعلق قوانین کا بنانا وہ بھی صاف شفاف بے حد ضروری ہے۔ایسے میں یہ بھی ضروری ہے کہ انصاف کے ساتھ انصاف کیا جائے، انصاف کی اس لڑائی سے ہمدردی رکھنے والے سبھی بھائیوں، بہنوں کو چاہیئے کہ اُس آواز پر لبیک کہے جو ان کی داد رسی کے لئے اٹھایا جائے۔ ہمدردی اور پیار و محبت کی سنامی تو ہمارے یہاں دستیاب ہے ہی نہیں ، حیوانیت اور درندگی جیسے واقعات سے ہم بھرے پڑے ہیں۔

مسلم قوم کو ترقی پانے کیلئے خود سے کوشش کرنے کی سخت ضرورت ہے مگر یہاں یہ کوشش عام آدمی کیلئے بہت مہنگی پڑ سکتی ہے اس لئے کوئی بھی از خود اس معاملے پر کوئی قدم اٹھانے سے قاصر ہے۔ اب جبکہ اپنے ہم وطن لوگوں کیلئے ایک آواز مولانا طاہر القادری کی صورت میں مل چکا ہے تو ہر طرف ان کی برائیاں ہو رہی ہیں ، ان کے لئے یہاں تک کہہ دیا گیا ہے کہ وہ ملٹی نیشنلٹی والے امپورٹیڈ شخص ہے تو میرے بھائی اس ملک میں جتنے بھی بڑے لوگ ہیں ان میں سے کم از کم پچاس فیصد تو ایسے لوگ ہی ہیں جو ملٹی نیشنلٹی رکھتے ہیں تو اس کا کیا مطلب ہے کہ وہ اپنے وطن سے اور اپنے وطن کے لوگوں سے محبت نہیں رکھتے۔ اس ملک کی نسلوں کے مستقبل کو سنوارنے کے لئے ایک آواز آئی ہے اور لوگ اس آواز پر جوق در جوق اپنی آواز ملا رہے ہیں تو کیوں نہیں اصلاحات کی جاتیں ہیں، جو کچھ 23دسمبر کو طاہر القادری نے اپنی تقریر میں کہا ، کیا وہ لفظ بہ لفظ درست نہیں ہے۔ راقم کے خیال میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے وہ یقینا درست ہے اور ایسا ہو جائے یا کیا جائے وہ بھی ممکن نہیں تو ناممکن بھی نہیں ہے ، بس ضرورت ہے تو لگن کی، سچی لگن ہو تو سب کچھ ممکن ہو سکتا ہے۔

Quran Pak
Quran Pak

قرآنِ کریم کہتا ہے کہ جو دوسروں پر رحم کرتے ہیں، احسان کرتے ہیں، معاف کر دیتے ہیں اور ان کی بھلائی کیلئے کام کرتے ہیں ، تو اگر کسی طرح بھی اس ملک کیلئے اور اس ملک کے عوام کیلئے کوئی بھلائی کا کام کرنے جا رہا ہے تو اس پر سب کو خوش ہونا چاہیئے اور ہاتھ میں ہاتھ ڈالنا چاہیئے تاکہ یکجہتی کے ساتھ بات آگے بڑھ سکے۔ اور اگر کسی کو کوئی خطرہ محسوس ہو رہا ہے تو دیر کئے بغیر مذاکرات کا راستہ اختیار کرے تاکہ فیصلہ خوش اسلوبی سے ہو سکے۔

انسانی حقوق ، انسان کے وہ بنیادی حقوق ہیں جن سے انسان کو نسل ، ذات، قومیت، مذہب، جنس، زبان، ثقافت کی بنیاد پر محروم نہیں کیا جا سکتا۔ مشہور شخصیت ڈی ڈی بسو کے مطابق انسانی حقوق ایسے کم از کم حقوق ہیں جو کسی شخص کو انسانی کنبے کی حیثیت سے مملکت یا کسی عوامی اقتدار کے مساوی حاصل ہوں۔ ویسے تو ان کا تصور بہت وسیع ہے ان کو کسی خاص دائرے میں محدود نہیں کیا جا سکتا اور ان کے تحفظ کی ذمہ داری بھی سبھی پر عائد ہوتی ہے۔

آج کے اس پُر فتن اور بھیانک دور میں اسلامی ممالک کے حالات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں ، کہیں ملک کے عوام آمرانہ و جابرانہ حکومت سے تنگ آکر احتجاج و بغاوت کر رہے ہیں تو کہیں کی حکومت اور وہاں کے عوام اپنے کھوئے ہوئے حقوق کو پھر سے حاصل کرنے کیلئے ظلم و ستم کرنے والے اقتدار کے متوالوں کے سامنے جد و جہد کرتی نظر آرہے ہیں ، اقتدار کی ہوس کے متوالے اپنی زندگی کے آخری لمحات تک حکومت کرنے کی ہوس لئے ہوئے ہے تو کچھ لوگ حکومت سے دستبردار نہ ہونے کیلئے ملک کے عوام پر ظلم و تشدد کو جاری رکھے ہوئے ہیں تو کچھ لوگ اپنی حکومت کو چھوڑنے کیلئے کسی طور تیار نہیں۔ کتنے ہی گھمبیرعوامی مسائل ہیں جو حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ ہمارے آج کے حکمرانوں کو نگاہوں میں رکھیے اور کل کے حکمرانوں کی تاریخ کا مطالعہ کیجئے تو واضح طور پر آپ سب کو علم ہو جائے گا کہ آپ کے ووٹ کا صحیح حقدار کون ہو سکتا ہے ، کون آپ سے مخلص ہے اور کون آپ کے جذبات کے ساتھ کھیلنا چاہتا ہے،ایک زمانہ تھا کہ ہمارے حکمران اپنی رعایہ کی تکلیفوں کو اپنی تکلیف سمجھتے تھے، رعایہ پر ظلم کرنا اپنے آپ پر ظلم کرنا سمجھتے تھے۔

رعایہ کے ہر دکھ درد میں شامل ہونا ان کا اولین فریضہ سمجھتے تھے، عوام کے ساتھ اتنے سلوک سے پیش آتے تھے کہ جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ، کیا آج کے حکمرانوں کو ماضی کے حکمرانوں کا کردار یاد نہیں آتا ، کیا آج کے حکمرانوں کو ماضی کے حکمرانوں کی تاریخ یاد نہیں ، کیا آج کے حکمرانوں نے قطعی طور پر ماضی کے حکمرانوں کی تاریخ کو فراموش کر دیا ہے ، کیا آج کے حکمرانوں نے خلافتِ راشدہ کی تاریخ کو بالکل ہی بھلا دیا ہے ، کیا آج کے حکمرانوں کے دلوں میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کے دورِ خلافت کی صادق حکمرانی کا خیال نہیں آتا ، ایسی بے شمار تاریخ ہے جسے دیکھا اور پڑھا جائے تو دل و دماغ چست ہونے لگتا ہے مگر آج کل نہ جانے ملکی معاملات چلانے والے کس ڈگر پر چل رہے ہیں کہ کوئی مسئلہ بھی حل ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔

Tahir Ul Qadri
Tahir Ul Qadri

اس میں کوئی شق نہیں کہ طاہر القادری کا جلسہ ملک کے تمام طبقوں کے بڑوں کی نیندیں حرام کر چکا ہے اور آنے والے دنوں میں لانگ مارچ کا پروگرام ان کے دلوں کو چبھ رہا ہے کہ کیا ہونے جا رہا ہے، ہر کوئی شش و پنج کے عالم میں مبتلا ہے ، کہانی کی واضح صورت تو 14جنوری کو ہی نظر آئے گا۔ ان سب باتوں سے قطع نظر یہاں میڈیا کا ذکر بھی ضروری ہے کہ جنہوں نے مثبت پہلوئوں کو منفی پہلو بنا کر پیش کرنا شروع کر دیا ہے ،یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے آخر ہم سب کسی ایک معاملے کو بھی مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھانے میں ہچکچاتے کیوں ہیں ۔موقعے کی مناسبت سے اس شعر کو تحریر کی شکل دینا چاہوں گا ۔
عجب ہے تیری سیاست، عجب ہے تیرا نظام
حسین سے بھی مراسم ، یزید کو بھی سلام
میرے خیال میں اگر پورا مضمون سمجھ میں نہیں آیا ہے تو یہ شعر ہی آپ سب کو سمجھانے کے لئے کافی ہوگا۔ مگر بات تو ہے سمجھنے کی دوستو! لیکن اگر کوئی سمجھنا ہی نہ چاہے تو اسے کون سمجھا سکتا ہے۔بہرِکیف میں تو صرف اتنا کہہ کر اپنے قلم کو تحریر سے روک لینا چاہتا ہوں کہ ‘ شاید کہ اُتر جائے تیرے دل میں قادری کی بات”۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Honesty respect tahir ul qadri ایمانداری پاسداری طاہر القادری مہذب
Previous Post نشاط ضیاء قادری کے فنڈز سے تعمیر کئے ماڈل روڈ اور TMAشاہ فیصل کی جانب سے تعمیر کئے ناصر حسین شہید فیملی پارک کا افتتاح
Next Post بھارت کے خلاف تیسرا ون ڈے،پاکستانی ٹیم دہلی پہنچ گئی
Pakistani Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close