گجرات: جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر میں ہونے والے مقابلہ حسن قرات میں علاقہ بھر سے نامور شخصیات شرکت کریں گئیں، آرگنائزر مقابلہ حسن قرات قاری محمد شفیع نوشاہی کے مطابق 20مئی بروز اتوار صبح 10بجے تقریب میں الحاج مہر غلام سرور چوہدری قدوس عمران برہ ، چوہدری خالد حسین خالد چیچی ، چوہدری نثار احمد نوشاہی ، چوہدری محمد قربان نئی آبادی میر پور دولت نگر سابق کونسلر ، چوہدری مظہر اقبال اور دیگر حضرات مہمان خصوصی ہوں گے ، دارالعلوم ضیاء القرآن بوکن شریف ، جامعہ قادریہ سلطانیہ اعوان شریف مرکزی جامعہ نوشاہیہ جہلم ، جامعہ محمدیہ علمیہ جنڈ شریف ، جامعہ محمدیہ غوثیہ بھوتہ شریف ، جامعہ غوثیہ مظہر الاسلام فتح پور ، جامعہ قادریہ جامعہ نوشاہیہ قادریہ ، جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر اور دیگر مدارس کے طلبہ شرکت فرمائین گے ، ناظم تقریب حافظ وقار احمد پسوال ، حافظ محمد شفیق دولت نگر ہوں گے ، سرپرستی ناظم اعلیٰ قاری مختار احمد نوشاہی فرمائیں گے ، خصوصی تعاون صاحبزادہ حسیب الرحمن المدنی فرمائیں گے ، ججز کے فرائض قاری احمد میاں ملتانی ، قاری محمد عابد سعید مدرس جامعہ قادریہ سلطانیہ اعوان شریف قاری محبوب سلیم چشتی مدرس ضیاء القرآن سعید آباد بوکن شریف ہوں گے ، لنگر شریف کا وسیع و عریض انتظام کیا جائیگا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
