گجرات (جی پی آئی)جامع مسجد محمدیہ غوثیہ ریلوے اسٹیشن گجرات میں عظیم الشان ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی ، جس کی صدارت ممتاز عالم دین قاری بابر اقبال نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی چوہدری محمد عنصر تھے ، اس موقع پر بذریعہ پروجیکٹر شیخ الاسلام حضرت علامہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب حاضرین کو سنایا گیا ، جس کا موضع عصر حاضر اور اس کے تقاضے تھے ، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، اور لنگر تقسیم کیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
