گجرات (جی پی آئی) نواحی گاؤں عادووال کی جامع مسجد نور مدینہ نزد بائی پاس روڈ گجرات میں آج بروز اتوار نو دسمبر بعد از نماز عشاء گیارہویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت کرم کی برسات انعقاد پذیر ہو گی ،زیر صدارت پیر محمد عثمان افضل قادری مراڑیاں شریف اس محفل کی نقابت محمد اشتیاق صدیقی گجرات ، تلاوت قار ی محمد الیاس قادری گجرات ، جبکہ ثناء خوانان مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کیلئے قاری شاہد محمود قادری ساہیوال ، محمد بلال قادری دینہ جہلم قاری خالد محمود قادری سیالکوٹ ، جنید احمد فریدی ، عرفان احمد قادری ، لالہ محمد بوٹا چشتی آف گجرات عقیدت کے پھول نچھاور کرینگے ، محمد لطیف قادری کی زیر سرپرستی اس محفل نعت میں خصوصی بیان پیر سید فدا حسین شاہ آف حافظ آباد کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
