گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری سماجی شخصیت محمد افضل پائپ والے مہمندہ کی وفات پر مسلم لیگ ن کے سابقہ سٹی صدر جاوید بٹ نے ان کے بیٹے سلیمان افضل چوہدری سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے مرحوم نیک سیرت اور غریب پرور شخصیت تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
