Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جاگتی آنکھوں کا خواب

October 26, 2012 0 1 min read
Imtiaz ali shakir
Imtiaz ali shakir

اقتدار کی بھوک ہمارے معاشرے کی رگوں میں اس قدر سرایت کر گئی ہے کہ قوم کا ہر فرداپنے آپکوراتوںرات بغیر محنت کئے بڑھا آدمی بننا چاہتا ہے ہماری چھوٹی سی ننھی سی تمنایہ ہوتی ہے کہ ہم کم ازکم ملک کا، صدر،وزیراعظم،وزیراعلیٰ،یا پھر کم ازکم کوئی نا کوئی وزیربن سکیں ۔ اور یہ سارے عہدے ہم ملک وقوم کی خدمت کرنے کے لیے نہیں بلکہ اپنی شخصیت کا قد بڑا کرنے کے لیے حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔جس قوم کاہر فرد صرف اپنے لیے ہی سوچتا ہو اس کے حکمران کس طرح ملک و قوم سے مخلص ہو سکتے ہیںایسی قوم کے خواب کیسے بھی ہوں حقیقت صرف ہوس اورلالچ ہوتی ہے ۔ اقتدار کی بھوکی قومیوں کے خواب بھی ہوس اور لالچ سے بھرے ہی ہوسکتے ہیں ۔جس ریاست میںآفیسر شاہی چلتی ہو وہاں کبھی بھی تعلیم کا معیارایک جیسا نہیں ہوسکتا ۔جس ملک میں وڈیرا راج ہو اس ملک میں غریب کا بچہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی کوئی بڑی تبدیلی نہیں لا سکتا کیونکہ اندھوں کے شہرمیں آئینہ فروخت کرنے والا بھوکاہی مرتا ہے اندھوں کی جانے بلا آئینہ کیا چیزہوتی ہے۔جس ریاست میں جمہوریت صرف جاگیر داروں ۔وڈیروں۔سرمایاداروں کے گھر کی لونڈی ہو ۔جہاں ووٹراپنے ووٹ کا استعمال صرف ذاتی تعلق اورذات برادری کے مفاد کے لیے کرے تو پھر وہاں اچھے حکمران کہاں سے آئیں گے۔

کسی ریاست کی ساری عوام پڑھی لکھی ۔باشعور۔اعلیٰ اوصاف کی مالک ہومگر ان پر حکمرانی جاہل۔ان پڑھ۔نالائق اور نااہل لوگ کریںتووہ قوم دنیا کو کیسے ثابت کرسکتی ہے کہ با حیثیت قوم وہ بہت پڑے لکھے ۔قابل ۔باشعور ۔اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں ۔کیونکہ ہر ریاست کے حکمران ہی دنیامیںپوری قوم کی ترجمانی کرتے ہیں ۔جمہوریت میں جو پارٹی سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرتی اسی کی حکومت بنتی ہے اور ووٹ حاصل کرنے کے لیے ہر پارٹی ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کی ضرورت ہوتی تاکہ الیکشن میں کامیابی یقینی ہوبد قسمتی سے وطن عزیز میں آج تک سب سیاسی پارٹیوںکو مضبوط امیدوار صرف وڈیروںاورسرمایادارخاندانوں نے ہی فراہم کئے ہیں ان حالات میں محب وطن لوگ تو بس اچھے وقت کی امید ہی کرسکتے ہیں یہ امید ایسے ہی ہے جیسے جاگتی آنکھوں کا خواب ہو کچھ ایسے خواب کاذکر جناب جنرل(ر)عبدالقیوم نے اپنے کالم میں بھی کیا جنرل صاحب نے محب وطنوں کے خواب کو جو شکل دی ہے اسے دیکھ کر میری تو آنکھیں نم ہو گئی ۔جناب جنرل(ر) عبدالقیوم نے بہت ہی سادگی سے ہر محب وطن پاکستانی کے دل کی بات ایک خواب کی صورت بیان کردی جنرل صاحب نے لکھا کے) ہرمحب وطن پاکستانی کا یہ خواب ہے کہ پاکستان اس کی زندگی میں ہی ایک خوشحال ملک بن کر ابھرے ۔ایسا ملک جہاں بچوں اور جوان نسل کے لیے تعلیم سستی ،جامع اور متوزن ہو،یعنی پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے والے ہر بچے کے لیے ایک ہی نصاب ہو جودنیاوی اور دینی تعلیمات کا بہترین آمیزہ ہو۔سب طلبا کیء یونیفارم ایک ہو اور غریب گھرانوںکے خصوصا ذہین بچوں کے لیے بنیادی اور اعلیٰ تعلیم مفت ہوکوئی بچہ بھی سکول سے باہر نہ رہے طبی سہولیات کا اتنا عمدہ نظام ہوکہ ہرشہری کو مناسب علاج اور سستی ادوایات میسر ہوںہر پاکستانی مسلمان اسلامی جذبے سے سرشار ہوکر غربت اور افلاس کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرے زکواةکے علاوہ بھی مستحقین کی ہر لحاظ سے مالی اور اخلاقی امداد کی جائے۔

پاکستان کے اندر دس کروڑ نوجوانوں کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کو پاکستان کی قسمت بدلنے کے لیے استعمال کیا جائے جو صرف اس وقت ممکن ہوگا جب ہم سب نوجوانوں کو تعلیم یافتہ اور ہنر مند بنادیں گے قانون کی حکمرانی ہوعدالتیں آزاد ہوں اور احتساب کا نظام سخت ترین ہو )اس کے علاوہ جنرل صاحب نے کچھ ہم خیال سیاسی جماتوں کے اتحاد کی بات بھی کی جنرل صاحب کی رائے معتبر ہے مگر پاکستانی عوام تحریک انصاف سے بھی بے زار ہیں کیونکہ عمران خان بھی اپنی پارٹی میں ان سب لوگوں کو شامل کررہے ہیں جو کبھی پیپلزپارٹی میں جاتے ہیں توکبھی مسلم لیگ ن اورمسلم لیگ ق کی حکمتوں میں شامل رہ چکے ہیں یہ لوگ سیاسی ہوا کا رخ اچھی طرح سمجھتے ان لوگوں کو جس طرف اقتدار کی رت نظر آتی یہ اسی طرف کی ہوا کے ہو لیتے ہیں ان اقتدار کے بھوکوں کو اگر چلے ہوئے کاتوس کہا جاے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ یہ سارے چلے ہوئے کارتوس یعنی وہی پرانے سیاسی لوٹے جاگیر دار اور وڈیرے ہی ہیں ان کا مقصد صرف حکومت میں شامل ہو کر اپنے آپکو اور زیادہ طاقت ور بنانا ہے یہ کبھی بھی ملک وقوم کی خدمت نہیں کرسکتے اور آج کل یہ سارے بدلتے ہوے سیاسی موسم کودیکھ کر تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں ۔

عمران خان بھی اگر ان پرانے سیاست دانوں جن میں سرمایادار۔وڈیرے ۔جاگیر دار ۔کرپٹ کو اپنی پارٹی میں شامل کریں گے جو روز کسی نہ کسی ٹی وی ٹاک شو میں ایک دوسرے کی کرپشن کے ثبوت بڑی بڑی فائلوں میںلے کر آتے ہیں اور ایک دوسرے چیلنج کرتے ہیں اخبارات میں ان سب کے دوسرے کے خلاف کچھ ایسے بیانات چھپتے ہیں کہ ثبوت ہیں تو عدالت میں جائو اور عدالت میں ثابت کرومگر ان میں سے کوئی بھی نہ تو عدالت جاتا ہے اور نہ وہ ثبوت میڈیا اور عوام کو دیتا ہے ۔پاکستانی میڈیا تو ان لوگوں کا اصلی چہرہ عوام کے سامنے لا کر اپنا فرض ادا کررہا ہے ۔ سیاست دانوں کا یہ عمل صاف ضاہر کرتا ہے کہ وہ سب کرپٹ ہیں سب کے سب چور ہیں یاایسے لوگ کبھی بھی ایک دوسرے کا اتصاب نہیں کر سکتے کیونکہ نہ صرف یہ سارے کرپٹ ہیں بلکہ ایک دوسرے کے رشتے دار بھی ہیں ۔اوراگر یہ سارے چور تحریک انصاف میں شامل ہو گئے تو پھر عمران خان بھی کوئی تبدیلی نہیں کر پائیں گے ۔ان پرانے چہروں کی بجائے اگر عمران خان نئے اور ایماندار لوگوں کو جن کا ماضیصاف ستھرا ہو تحریک انصاف میں شامل کریں تو بہت بہتر ہوگا۔

Imran Khan
Imran Khan

کیونکہ عوام عمران خان کو ہی تبدیلی کے روپ میں دیکھ رہے ہیں ۔ خیر یہ باتیںتواب ساری دنیا جانتی میں آج اس موضوع پر زیادہ وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا ۔ جہاں تک بات ہے ہم خیال سیاسی جماعتوں کے اتحاد کی تومیرے خیال میں سیاسی جماتوں کا اتحاد تو صرف ایک ہی صورت میں ہوسکتا ہے اور وہ یہ کے ہر پارٹی کے ہر چھوٹے بڑے ورکر کو صدر۔وزیراعظم ۔وزیراعلیٰ یاکم ازکم وزارت ضرور ملنی چاہیے اوراگر ایسا ہو تو ملک میں ہردوسرا شخص وزیر ہوگااس کے علاوہ اقتدار کے بھوکوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوسکتا۔یہ میرا ذاتی خیال ہے اللہ کرے ایسا نہ ہواور عمران خان اور میاں نوازشریف میں اتحاد ہوجائے کیونکہ یہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔میاں صاحب کے پاس سیاسی سوجھ بوجھ بھی ہے اور ایک ماہر ٹیم بھی ہے اور سب سے بڑ ھ کر میاں شہباز شریف بھی مسلم لیگ ن کے پاس ہیں جن کونہ صرف پنجاب بلکہ سارے پاکستان کے عوام اچھا لیڈر مانتے ہیں کیا ہی اچھا ہو اگرمیاں نواز شریف اور عمران خان جن کو عوام سچا اور ایمان دار مانتے ہیں ایک دوسرے سے ہاتھ ملا لیں ۔اس وقت جب پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ۔پاکستان مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف ایک دوسرے پر حملے کرنے کی بجائے ملکی وقومی کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے کے قریب آئیں اوراپنے ساتھ ان لوگوں کو شامل کریں جو محب وطن ہیں سب مل کر پاکستان کو مشکلات سے نکالیں۔ تاکہ جو خواب جنرل(ر)عبدالقیوم صاحب نے محب وطن لوگو ں کی آنکھ سے دیکھا وہ پورا ہو سکے ۔

تحریر: امتیازعلی شاکر

 

Share this:
Tags:
dream imran khan imtiaz ali shakir pakistan پاکستان عمران خان عوام
Eid Sacrifice
Previous Post عید قربان ایمان کی تازگی کے لیے معاون ثابت ہوتی ہے
Next Post کراچی سٹاک میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم گیا
Karachi Stock Exchange

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close