Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جب اپنے عقیدے کو ٹھیس پہنچی ، جب اپنے دل پر چھری چلی توپھرقانون بھی بن رہا ہے اَب کیوں.؟

October 6, 2012October 6, 2012 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

ازل سے دنیا کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ انسانوں کے درمیان جتنے بھی فسادات برپا ہوئے ہیں اِن سب کے پسِ پردہ الفاظ کی شرانگیزیاں ہیں جن کے ذمہ دار ہمیشہ اور ہر زمانے میں شرپسند عناصر اور شیطان کے وہ چیلے رہے ہیں جنہوں نے کبھی اپنی زبان تو کبھی اپنے قلم کے ذریعے الفاظ کی شرانگیزی کی اور دنیا کو فسادات کی بھٹی میں جھونک کر خوش ہوئے اگرچہ آج بھی دانا کے اِس قول میں کوئی لغونہیں بلکہ دنیا اہلِ دانش کی اِس بات کو مان لے تو اِس پر یہ حقیقت عیاں ہوجائے گی کہ ” دنیا کی بڑی بڑی شرارتیں الفاظ اور ادیان کی مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے سے ہی جنم لیتی ہیں ”اور آج دنیا کے ساڑھے چھ ارب یا اِس سے زائد انسان دیکھ رہے ہیں کہ موجودہ 21 ویں صدی جِسے جدید سائنسی صدی بھی کہا جاتا ہے۔

افسوس ہے کہ آج اِس مشینی دور میں بھی شرپسند عناصر اپنی ناپاک زبان و قلم سے شرارتی الفاظ اداکرکے اور اپنی اُلٹی سیدھی حرکتوں اور ادیان کی مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں جن کی وجہ سے کسی مذہب اور فرقے کی دل آزاری ہو رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج دنیا میں جتنے بھی فتنے جنم لے رہے ہیں اِن سب کے ذمہ دار یہی شرارتی الفاظ اداکرنے والے اور مذاہب کی مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخیاں کرنے والے ملعون سلمان رشدی ، تسلیمہ نسرین ، پاپی پوپ ٹیری جونز اور سام بیسائل سمیت اور دیگر ملعون ) ہی ہیں جنہوں نے دنیاکو جہنم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔

آج جب اُمتِ مسلمہ سانحہ نائن الیون کی مخالفت کرچکی ہے مگر امریکی اور اسرائیلی ہیں کہ وہ اپنی اِس سازش کو مسلمہ اُمہ کے سر تھونپ کر ابھی تک اِسے دہشت گرد گردانے کی سازشوں میں مصروفِ عمل ہیں گیارہ ستمبر2012کو امریکا میں ریلیز ہونے والی گستاخانہ فلم بھی امریکیوں اور اسرائیلیوں کی ہی گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے کہ آج جس گستاخانہ فلم ”انونسٹ آف مسلمز” کے خلاف عالمِ اسلام سراپا احتجاج ہے تو اِس فلم کو ریلیز کرنے والے ملک امریکاکے صدر بارک اوباما ور اِ س فلم کے مرتکب(پاپی پوپ ٹیری جونز اور سام بیسائل جیسے) ملعون فلم کی بندش نہ کرنے پر مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کئے ہوئے ہیں یوں ایک طرف یہ اسلام دشمن عناصر اپنے اِس قسم کے رویوں سے عالم اسلام میں اشتعال پیدا کرنے کا باعث بننے ہوئے ہیں ۔

تو وہیں دنیا کو صلیبی جنگ میں دھکیلنے کی بھی سازش کر رہے ہیں جبکہ اُمتِ مسلمہ اِس فلم کے ذمہ داروں امریکی انتظامیہ اور ملعون پاپی پوپ ٹیری جونز اور سام بیسائل جیسے شیطانوں کے خلاف احتجاجو ں میں مصروف ہے ایسے میں احتجاج کرناعالمِ اسلام کا حق ہے اِسے اِس کے اِس حق سے کوئی محروم نہیں کرسکتا اور اگر ایسے میں کوئی اُمت ِ مسلمہ کو اِس کے اِس حق سے منع کرے تو پھر اِس سے بڑاکوئی بدمعاش نہیں ہے کہ یہ اپنی بدمعاشی اور دھونس و دھمکی سے مسلمہ اُمہ کو اپنے درست احتجاج کے حق سے محروم رکھنا چاہتاہے ایسے میں ہم اپنے ڈیڑھ ارب مسلمان بھائیوں سے یہ کہیں گے کہ اِنہیں امریکا جیسے مکار اور عیار بدمعاش اور کمینے کی کسی دھمکی میں نہیں آناچاہئے اور گستاخانہ فلم کے خلاف امریکا سمیت اِس کے مرتکب ملعون سے نفرت کے اظہار کے لئے اپنے جذبہ ایمانی سے سرشار ہوکرفلم کی بندش اور ملعون ذمہ داروں کو نشانِ عبرت بننے تک اپنا احتجاج جاری رکھناچاہئے۔

Russian Parliament
Russian Parliament

اِس لئے کہ آج جب روسی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں ڈوما میں شہریوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کو جرم قرار دینے کی تیاری کی جارہی ہے اِس لئے کہ اِس کے جنوبی شہر روستود جو صرف 10لاکھ آباد ی پر مشتمل ہے اِس کے ایک تھیڑ نے محض عیسیٰ مسیح کی غلط شبیہ پیش کرنے پر عیسائیوں کے ایک فرقے کی جانب سے کئے جانے والے بھرپور احتجاج کے نتیجے میں ایکروسی کمپنی اینڈریولانڈ ویبر نے ڈرامے” یسوزکرائسٹ سوپراسٹار” کی پروڈکشن روک دی ہے اِسے اِس قسم کااقدام کرنے کی ضرورت کچھ اِس لئے پیش آئی کہ یہ کمپنی ماہ ا س راک اوپیرا کو تھیٹر میںاسٹیج کرنے والی تھی احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اِس اوپیر ا میں عیسیٰ مسیح کی غلط شبیہ پیش کی گئی ہے جس پر یہ سراپا احتجاج ہیں تو پھر دنیا کے ڈیڑھ ارب سے زائدمسلمانوں کے پیارے آقاحضور پُرنورحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والے ملک امریکا اور اِس کے ملعون ذمہ دار شہریوں (پاپی پوپ ٹیری جونزاور سام بیسائل )کے خلاف اُمتِ مسلمہ احتجاجوں کی شکل میں اپنے غم و غصے کا اظہار کررہی ہے۔

تو اِس پر اسلام دشمن پہلے سیاہ فام امریکی صدربارک اُوباما اور اِس کی شرارتی انتظامیہ کو بھی گستاخانہ فلم سے ڈیڑہ ارب سے بھی زائد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو پہنچنے والی ٹھیس کا خیال کرتے ہوئے حقوقِ اِنسانی کی بنیاد پر اِس فلم کی پابندی ا ور اِس کے مرتکب ملعون کے خلاف ضرور سخت ترین کارروائی کرنے ہوگی ورنہ اُمتِ مسلمہ امریکا و اسرائیل اور دوسری اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف سراپااحتجاج رہے گی آج مسلم اُمہ مغرب کے اِس دہرے معیار ، دوغلے پن اور کھلے تضاد جیسے رویوں پر بھی سراپا ماتم ہے کہ جب جنسی آزادی رکھنے والے برطانوی غلیط ترین معاشرے میںبرطانوی شہزادی کی نازیبا تصاویر کی اشاعت پر برطانوی ، امریکی اور اسرائیلی فرانسیسی جریدے کے خلاف کارروائی قتل کی دھمکی اور گستاخانہ فلم و خاکوں پر اسلام دشمن قوتوں کی کسی بھی کارروائی کرنے سے صاف انکارکرناکیا۔

یہ بدبخت اہلِ مغرب اور اسلام دشمن قوتوں کا دُہرامعیار، دوغلاپن اورکھلے تضادجیسارویہ نہیں ہے..؟اور کیا اِنہیں اپنا یہ رویہ بدلنا نہیںہوگا..؟جس طرح اِنہوں نے برطانوی شہزادی کی نازیباتصاویرکی اشاعت پر فرانسیسی جریدے کے خلاف کارروائی قتل اور عبرت ناک جیسے انجا م کی ٹھان رکھی ہے تو اِنہیں چاہئے کہ یہ پہلی فرصت میں یکدم اِسی طرح اُمتِ مسلمہ کی مقدس ہستیوں کے گستاخانہ خاکے اور فلم بنانے والوں کے خلاف بھی سخت ترین کارروائی کا سلسلہ شروع کریں اور اگر اِنہوں نے ایسا نہیںکیا تو پھر اُمتِ مسلمہ اپنی مقدس ہستیوں کے خلاف گستاخانہ خاکے اور فلم بنانے والوں کے خلاف احتجاج کا حق رکھتی ہے ۔

اُدھر گستاخانہ خاکوں اور فلم پرہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرنے والوں کا جواب دینے کے لئے مصر کا ایک اخبار اِنتہائی مہذب اور شائشتہ طریقے سے میدان میں گود گیا ہے ایک خبر کے مطابق مصر کے ایک اخبار الوطن نے فرانسیسی جریدے کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کے خلاف مہم شروع کی ہے اور خاکوں کا جواب خاکوں سے دیاہے اطلاع ہے کہ مصر کے اخبار الوطن نے 13 خاکے شائع کئے ہیں جن کا عنوان تھا” فائٹ کارٹون ورکارٹون” یعنی خاکوں کاجواب خاکوں سے ..مصر کے اخبار الوطن نے جہاں بہت سے خاکے شائع کئے ہیں اُن میں سے چند خاکے ایسے ہیںجن میں”ایک میں عینک دکھائی گئی ہے جس کے شیشے میں ورلڈٹریڈ سینٹر کی جلتی عمارت کا عکس دکھائی دے رہا ہے اور اِس کے نیچے یہ عبارت تحریرکی گئی ہے کہ” اسلامی دنیاکے لئے مغربی عینک ، ایک کارٹون میں ایک سفید فام شخص کو غصیلے، باریش شخص کو دہشت گردکہتے ہوئے دکھا یاگیا ہے ۔

Israel
Israel

جب اِسے یہ معلوم ہوتاہے کہ یہ داڑھی والاغصیل اشخص اسرائیلی ہے تو وہ سفید فام شخص اِسے پھولوں کا گلدستہ پیش کرتاہے اور کہتاہے کہ تم نے تو خود کو مسلمان کیوں بنارکھاہے…؟اگر تم ایسے ہی رہے تومیری طرح ہر سفیدفا م کاتمہارے ساتھ رویہ ایساہی رہے گا جیسامیراتھا اور اگر تم چاہتے ہو کہ ہم مل کر مسلمانوں کو ذلیل کریں تو اسرائیلیوں کو چاہئے کہ وہ مسلمانوں کا مذہبی روپ رنگ نہ اپنائیں..”یہ وہ خاکے اور اِن خاکوں کے نیچے چندتحریریں ہیں جنہیں مصری اخبار الوطن نے شائع کرکے اسلام دشمن امریکا، اسرائیل اور اہلِ مغرب کی خصلت بیان کردی ہے جس سے امریکا، اسرائیل اور مغرب کے دل پر چھریاںضرور چل رہی ہیں اوراگر اُمتِ مسلمہ یہ چاہتی ہے کہ امریکا، اسرائیل اور اہلِ مغرب کو نفسیاتی مار ماری جائے تو پھر اپنے میڈیا پر امریکا، اسرائیل اور اہلِ مغرب کے خلاف ایسے طریقے استعمال کئے جائیں ۔

کہ سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے…یکدم ایسے ہی جیسے امریکا، اسرائیل اور اہلِ مغرب اُمتِ مسلمہ کے مذہبی جذبات بھڑکانے کے لئے کبھی گستاخانے خاکے بنادیتے ہیںتو کبھی ”انونسس آف مسلمز” جیسی فلموں کا اجراء کرکے مسلمانوں کو مشتعل کرکے ہماراتماشہ دیکھتے ہیںاور ہم اِن کی لگائی ہوئی آگ میں اپنی ہی املاک کو جلاکر اور اپنے ہی معصوم لوگوں کو مار کر ٹھنڈے ہوجاتے ہیں اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ امریکا، اسرائیل اور اہلِ مغرب کے کولہوںمیں درد اور اِن کے سوراخوں میں مرچیاںلگیں تو پھر ہمارے (اُمتِ مسلمہ کے ) میڈیا کو بھی اِن کے خلاف ایسی مہم ضرور شروع کردینی چاہئے جیسی یہ ہمارے خلاف کئے ہوئے ہیں۔
تحریر محمد اعظم عظیم اعظم

 

 

 

 

Share this:
Tags:
Faith miscreants World دنیا عقیدے
Amitabh and Rekha
Previous Post بگ بی اور ریکھا منائیں گی ایک ساتھ سالگرہ
Next Post چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے سیالکوٹ اسٹالینز روانہ
Sialkot Stallians

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close