Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جرآت مندانہ مؤقف

May 26, 2012 0 1 min read
Chicago Conference
Chicago Conference

آج کل ہر سو شکاگو کانفرنس کی دھوم مچی ہو ئی ہے اور ایسا ہونا بھی چائیے کیونکہ دنیا کے سارے ناخدا اس کانفرنس میں شریک تھے اور اس دنیا کی نئی صوت گری کے بارے میں اس کانفرنس نے بڑے اہم فیصلے کرنے تھے۔اس کانفرنس کایک نکاتی ایجنڈہ افغانستان کے مسئلے کا حل تلاش کرنا تھا اوردنیا کی تمام ترقی یافتہ اقوام شکاگو کانفرنس کے طلب کردہ اجلاس میں شریک تھیں تا کہ افغانستان کے مسئلے پر کوئی واضح موقف اختیار کیا جائے اور افغانستان سے غیر ملکی افواج کی واپسی کا کوئی ٹائم فر یم مقرر کر کے افغانستان میں دھشت گردی کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔ان کی پہلی کوشش یہی تھی کہ ا فغا نستان میں امن و اما ن کی صورتِ حال واپس لوٹ آئے ور افغانستان کے جسم سے رستا ہوا لہو کسی طرح سے بند کیاہو جائے۔ پاکستان کو اس کانفرنس میں شرکت کی دعو ت دی گئی تھی لیکن پاکستان نے ابتدا میں اس دعوت نامے کا کوئی مثبت جواب نہ دیا ۔ پاکستان شروع شروع میں گومگو کی کیفیت میں مبتلا تھا وہ فیصلہ نہیں کر پا رہا تھا کہ ا سے اس کانفرنس میں حصہ لینا چائیے یا کہ نہیں لیکن پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی اور پھر کابینہ کے فیصلے کے بعد پاکستان نے شکاگو کانفرنس میں شرکت کا حتمی فیصلہ کر لیا۔

Zardari
Zardari

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اس کانفرنس میں اپنے مشیروں کے ساتھ شریک ہوئے اور دنیا کے سامنے پاکستان کے موقف کو بڑی جرات کے ساتھ پیش کیا۔ انھوں نے شکاگو کانفرنس میں جو موقف اختیار کیا وہ پاکستانیوں کے دلوں کی آواز اور قومی امنگوں کی آئینہ دارتھا۔ شکاگو کانفرنس سے قبل اسی مسئلے پر بلائی گئی بون کانفرنس میں پاکستان نے شرکت نہیں کی تھی جس سے پاکستان کے بارے میں عالمی برادری میں تنہا ہو نے کا تاثر ابھر رہا تھا لہذا قیادت کے اندر نئی سوچ نے جنم لیا کہ اس دفعہ ہمیں اپنی پرانی روش میں تبد یلی کرنی ہو گی اور ا پنا موقف ہرفو رم پر پیش کرنا ہو گا تا کہ دنیا حقائق سے روشناس ہو سکے اور پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کا صحیح ادراک کر سکے۔

بون کانفرنس میں پاکستان کی عدمِ شرکت سے دنیا کو ایک واضح پیغام دینا مقصود تھا کہ پاکستان کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہے کہ اسے جو حکم دیا جائے وہ اسے بلا چون و چرا بجا لے آئے بلکہ پاکستان اپنی خودمختاری اور وقار پر ہر قوت کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ رکھتا ہے اور اس کا اظہار بون کانفرنس میں عدمِ شرکت سے ظاہر کیا گیا تھا۔ اس وقت کے حالات کے مطابق یہ ایک درست اقدام تھا لیکن جمہوری دنیا میں ایک ہی چیز کو باربار نہیں دہریا جاتا۔ ماضی میں اگر بون کانفرنس میں عدمِ شرکت سے اپنی اہمیت کو اجا گر کیا جا نا تھا تو اس دفعہ شکاگو کانفرنس میں شرکت کر کے اپنے موقف کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جسے سب نے سراہا اور پھر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے جس انداز سے پاکستانی قوم کی قیادت کا حق ادا کیا اس نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا۔

میڈیا نے اس تصور کا بڑی شدو مد سے ڈھنڈورا پیٹا ہوا تھا کہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری شکاگو کانفرنس میں شریک ہو کر نیٹو سپلائی کو کھول دینے کا اعلان کر دیں گئے۔ان کی سوچ کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری شکا گو کانفرنس میں صرف اسی لئے شریک ہو رہے تھے کہ وہ نیٹو سپلائی کو کھولنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں گئے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری شکا گو کانفرنس میں ضرور شریک ہو ئے لیکن ان سب لوگوں کو جو ان سے نیٹو سپلائی کی بحالی کی امیدیں لگائے بیٹھے تھے انھیں بہت مایوسی ہو ئی ہو گی کیونکہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی وقار کو جس شاندار انداز سے پیش کیا میرے ان ناقدین کو سخت دھچکہ لگا ہوگا ۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے دو ٹوک موقف سے نیٹو ممالک بہت چیں بچیں ہوئے کیونکہ پاکستانی موقف سے ان کی خواہشات کی تکمیل نہیں ہورہی تھی ۔انھیں جس بات کی توقع تھی وہ برح طرح سے پامال ہوئی اور اپنی خواہشات کے بر نہ آنے سے وہ سیخ پا ہو گئے جس کا اظہار ان پریس رپورٹوں سے متشرشح ہو تا ہے جسے مغربی مما لک کے مختلف اخبارات نے اپنے ہاں دکھانے کی کوشش کی ہے۔

انھیں تو امید تھی کہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری شکاگو میں آئیں گئے اور ان سے جو کچھ منوا نا ہو گا منوا لیا جائے گا لیکن صدرِ پاکستان آصف علی زرداری ان سب کے لئے لوہے کا چنا ثابت ہوئے اور جسے وہ تر نوالہ سمجھ کر ہضم کرنا چاہتے تھے وہ ان کی گلے کی ہڈی بن گیا۔میڈیا نے اس مفروضے کو بہت اچھا لا کہ ایک ہاتھ سے چیک لیا جائے گا اور دوسرے ہاتھ سے نیٹو سپلائی کی بحالی کا پروانہ تھمایا جائے گا لیکن شکاگو میں تو ایساکچھ بھی نہیں ہوا۔نہ نیٹو سپلائی کھلی اور نہ ہی کوئی چیک حکومت کے حوالے کیا گیا۔خود ساختہ ناقدین کے تیار کردہ ڈرامے کے سکرپٹ میں اس طرح کے کردار کی کوئی جگہ نہیں رکھی گئی تھی جس میں نکار کی گنجائش موجود ہو لہذا ان کے لئے اپنی پرانی سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا مشکل ہو رہا ہے کیونکہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے اپنی سیاسی بصیرت سے سب کو مات دے دی ہے او ر لکھے گئے سکرپٹ میں ایک نئے کردار کا اضافہ کر کے سب کو مبہوت کر دیا ہے۔

دفاعِ پاکستان کونسل نے نیٹو سپلائی کے کھولے جانے کے خطرے کے پیش لا نگ مارچ کی کال بھی دے رکھی ہے ۔ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ۔ بھان متی کا کنبہ بھی اپنے آپے سے با ہر ہو رہا ہے۔ انتخابات میں جنھیں چار سیٹں بھی نہیں ملتیں وہ بھی حکومت کو دبائو میں رکھنے کے لئے لانگ مارچ کی دھمکیاں دے رہے ہیں ہیں حالانکہ وہ خود بھی جانتے ہیں کہ ان کی حیثیت اور اوقات کچھ بھی نہیں ہے ۔ ان کی اس طرح کی بڑھکیں حکومت پر دبائو بڑھانے کا ایک حربہ ہے یہ الگ بات کہ حکومت ان کی بڑھکوں سے بخوبی واقف ہے لہذا وہ انھیں کسی بھی طرح کی اہمیت دینے کو تیار نہیں ہے۔اب مجھے نہیں معلوم کہ ان کے مجوزہ لانگ مارچ کا کیا بنے گا کیونکہ نیٹو کی سپلائی کی بحا لی کا تو فیصلہ نہیں ہو سکا۔ معاملا ت تو اسی جگہ ہیں جہاں پر چھ ماہ پہلے تھے لیکن مذ ہبی قیادت کو تو اپنی دوکانداری چمکانی ہوتی ہے لہذا ان کے بارے میں کہنا مشکل ہے کہ ان کا اگلا قدم کیا ہو گا کیونکہ ان کی لغت میں انارکی اور بد امنی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہو تا۔ ہو نا تو یہ چائیے کہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری جب وطن واپس آتے تو ساری سیاسی جماعتیں ان کا شاندار استقبال کرتیں اور پاکستان کا اتنا شاندار موقف اختیار کرنے پر انھیں خراجِ تحسین پیش کرتیں انھیں عالمی برادری میں پر زور موقف اپنانے پر اعتماد عطا کرتیں کہ انھوں نے پاکستانی وقار کو جس شاندار انداز میں اس کانفرنس میں اٹھا یا ہے اس پر پوری قوم کو فخر ہے لیکن ہمارے ہاں تو ایسی کوئی روائیت نہیں ہے کہ روشنی کو روشنی کہا جائے بلکہ ہمارے ہاں تو روشنی کو ظلمت اور ظلمت کو روشنی کہنے کی ایک طویل داستان ہے۔ مخالفین کو ہر حال میں حکومت کی مخالفت کرنی ہے اور اس کے موقف میں کیڑے نکالنے ہیں چاہے وہ جتنا بڑا معرکہ بھی سر کر لے ناقدین کی آخری منزل مخا لفت برائے مخالفت ہی ہو تی ہے۔

یہ سچ ہے کہ صدرِ امریکہ بارک اوباما نے پاکستان کی اس جراتمندانہ موقف کو پسند نہیں کیا۔ اس نے ایک موڑ پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملنے سے انکار بھی کر دیا تھا ۔ ان کی شرط یہ تھی کہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری پہلے نیٹو کی بحالی کا وعدہ کریں اس کے بعد ان سے ملاقات ہو سکتی ہے لیکن صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے وعدہ نہ کرنے کے باوجود بھی یہ ملاقات ہو ئی اور یہ انکی خاموش ڈپلومیسی کا کمال ہے کہ صدرِ امریکہ بارک اوباما کو نہ چاہتے ہوئے بھی ان سے ملاقات طے کرنی پڑی لیکن جو کچھ بارک اوباما چاہتے تھے اس ملا قات سے انکی وہ خواہش بہرحال پوری نہ ہو سکی اور یوں نیٹو سپلائی کی بحالی کا شکاگو کانفرنس میں اعلان ایک خواب بن کر رہ گیا۔صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا موقف یہ تھا کہ نیٹو کو سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرکے پاکستانی قوم سے اپنی اس غلطی کی معافی مانگنی چائیے اور جب تک ایسا نہیں کیا جاتا نیٹو سپلائی کی بحالی ممکن نہیں ہے ۔صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ میں یہاں پر پاکستانی پا رلیمنٹ اور اس کی آواز کا نمائندہ ہوں اور وہی کچھ کہوں گا جس کا پارلیمنٹ نے مجھے کہنے کا مجاز بنایا ہے۔ ہم ایک غیرت مند قوم ہیںا ور غیرت مند قومیں اپنی غیرت کا سودا سونے چاندی کے سکوں کے عوض نہیں کیا کرتیں۔ یہ سچ ہے کہ ہمیں معاشی مشکلات ہیں ہمیں مالی بے ضابطگیوں کا سامنا ہے لیکن ہم ایک با غیرت قوم کی مانند یہ ساری تکالیف برداشت کر سکتے ہیں لیکن کسی غیر ملکی قوت کے آگے سر نگوں نہیں ہو سکتے ۔ یہ سچ ہے کہ طاقت کی میزان اس وقت دنیا کی کی ایک خاص قوم کے ہاتھ میں ہے لیکن ہم سپر پاور کے نہیں بلکہ اپنے مفادات کے مطا بق فیصلے کرنے کے پابند ہیں۔ہم اقوامِ عالم کے شانہ بشانہ قدم اٹھا نا چاہتے ہیں لیکن باہمی احترام اور خیر سگالی کی فضا میں۔

پاکستان کی ایک مخصوس لابی کی مشکل یہ ہے کہ انھوں نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے بارے میں ایک خاص رائے قائم کر رکھی ہے جسکا اظہار وہ اکثر و بیشتر اپنی تحریروں اور تقریروں میں کرتے رہتے ہیں۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے انکی مخاصمت کی داستان بہت پرانی ہے اور وہ اس مخا صمت کو اب بھی سینے سے لگائے ہوئے ہیں لہذا وہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی کردار کشی کیلئے کوئی دقیقہ فراموش نہیں کرتے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ امریکہ اور شکاگو کانفرنس میں انکی شرکت ناقدین کی تنقید کا نیا موضوع ہے لیکن اس دفعہ بھی مخالفین کو منہ کی کھانی پڑ رہی ہے کیونکہ صدرِ پاکستا ن آصف علی زرداری نے قوم کی امنگوں کی باجرات ترجمانی کر کے انھیں چاروں شانے چت کر دیا ہے۔ مخالفین کو آج جس آصف علی زرداری سے واسطہ پڑا ہے یہ وہ والا آصف علی زرداری نہیں ہے جس سے وہ ماضی میں آشنا تھے اور جسے اسٹیبلشمنٹ کے باہمی گٹھ جوڑ سے تشدد اور اذیت کا نشانہ بنا لیا کرتے تھے ہیں بلکہ یہ وہ آصف علی زرداری ہے جس میں تحمل، برداشت اور صبر نے انتقام اور ضد کی جگہ لے رکھی ہے اور جس کے سینے میںسب کو ساتھ لے کر چلنے کی خواہش مچل رہی ہے۔ پی پی پی کی حکومت سے بہت سے لوگوں کو بہت سی شکایات اور تحفطات ہو سکتے ہیں لیکن ایک بات طے ہے کہ اس جماعت نے جس طرح امریکہ کے سامنے ڈٹ جانے کی روائت قائم کی ہے اس سے قبل کوئی حکومت اتنی جرات سے امریکہ کے سامنے کھڑی نہیں ہو سکی۔ چھ ماہ سے نیٹو سپلائی کو بند رکھنا اور شمسی ائر بیس کو خالی کروانا کوئی معمولی معرکہ نہیں تھا اور پی پی پی کی حکومت نے اس معرکے کو سر کیا ہے لہذا پوری قوم کو حکومت کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا ہو جا نا چائیے تا کہ حکومت زیادہ جرات سے امریکی عزائم کے سامنے ڈٹ سکے۔

تحریر : طارق حسین بٹ

 

Share this:
Tags:
afghanistan Chicago Conference obama TARIQ BUTT zardari افغانستان دھشت گردی
Bahadur Shah zafar
Previous Post پسِ مرگ میرے مزار پر جو چراغ کسی نے جلا دیا
Next Post کراچی: جمشید روڈ پر نا معلوم افراد کا دستی بم سے حملہ، 10 افراد زخمی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close