Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جرائم نگری

December 23, 2012December 23, 2012 0 1 min read
Islamic Republic Pakistan
Islamic Republic Pakistan
Islamic Republic Pakistan

ادیان کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان جسے ہم جمہوری ملک بھی کہتے ہیں ،میں آج کل جرائم کی شرح سو فیصد ہے۔ اور یہ سب کچھ بغیر کسی کے توسط اور آشیرباد کے ممکن تو نہیں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کُلّی طور پر سیاسی پنڈتوں کے آشیر باد اور محکموں کی مہربانی سے ملک جرائم نگری میں اس حد تک تبدیل ہو گئی ہے کہ یہاں دن دہاڑے بھیڑ بھاڑ والی سڑکوں پر شریفوں کو لوٹا جانے لگا ہے، یہاں تک کہ اغوا ایک کاروبار کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ خدشہ ہے کہ مستقبل قریب میں یہ کاروبار کوئی انڈسٹری یا کوئی محکمہ وزارعت میں تبدیل نہ ہو جائے۔

آئے دن اغوا اور رقم نہ ملنے پر لاشوں کے انبار ، اکثر عصمت دری کی خبریں بھی میڈیا پر چلا کرتی ہیں ۔ ایسے لوگوں نے شہر کی خوبصورت اور دلکش سڑکوں پر جرائم کرنے کا کھنائونا جرم جاری رکھا ہوا ہے ۔ جب ایسے ایسے جرائم ملک میں ہونگے تو میڈیا کو یقینا گرما گرم خبر میسر آئیں گی اور روزآنہ ایسا ہی ہوتا ہے کہ میڈیا ایسے واقعات کو بنیاد بنا کر لے اُڑتا ہے اور اس کے مختلف پہلوئوں پر بحث و مباحثہ شروع کر دیا جاتا ہے جس سے عوام الناس میں اور خوف کے سایے منڈلانے لگتے ہیں۔
ہونٹ سی کر بھی کہاں بات بنی ہے محسن
خاموشی کے سبھی تیور ہیں سدائوں والے!
آج ملک میں یہ حال ہے کہ لوگ رات تو دور دِن کو بھی گھر سے باہر نکلتے ہوئے ڈرتے ہیں،(گو کہ تمام معاملاتِ دنیا اُسی طرح کئے جا رہے ہیں مگر ڈر اور خوف کے سائے میں)ڈاکے، قتل، چوریاں ،ہنگامے ، بلوے، فائرنگ، گاڑیوں کا جلانا ، توڑ پھوڑ یہ سب کچھ ہمارے روز مرہ زندگی کا حصہ بن چکاہے، ہنگامے کی وجہ چاہے کوئی بھی ہو بربادی اور نقصان صرف عوام کی ہورہی ہے۔( آج تو یہ حال ہے کہ وزیر کی گاڑی اور موبائل بھی دن کی روشنی میں چھین لی جاتی ہے ،تو ایک ادنیٰ فرد جو سماج کا حصہ ہے وہ اپنے کیسے محفوظ ہو سکتا ہے)۔

پرانے وقتوں میں ہمارے ملک پر امن و شانتی ، ملنساری، بھائی چارگی، دوستی، مرّوت، اور اس جیسی تمام خوبیوںکا راج ہوا کرتا تھا مگر حالیہ چند سالوں سے پتا نہیں ملک کو کس کی نظر لگ کئی ہے ہمارے یہاں یہ تمام جزیات ناپید ہیں اور ان کی جگہ چور’ ڈاکو ‘ قاتل ‘ قبضہ گروپ ‘ منشیات فروش ‘ رشوت خور ‘ جواء و سٹے باز ‘ جیسے عناصر نے سنبھال لیا ہے جس کی وجہ سے عوام کا جینا دوبھر ہو چکا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ عناصر ملک کو ترقی کرتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے اور اپنے کرتا دھرتائوں کے کہنے پر وہ سب کچھ کرنے کو تیار رہتے ہیں جس سے ملک Destabilize ہو ۔ ویسے تو عوام محلے اور علاقوں کی سطح ان کے خلاف بہت کچھ کر سکتے ہیں جیسے کہ پریشر گروپ بنا کر ان کی بیج کنی کرنے کی کوشش، پولیس کی مدد، عدالتوں کی مدد مگر انہیں ڈر اور خوف گولیوں کاہوتا ہے جو کسی کا دوست نہیں۔

اب تو یہ عالم ہے کہ اندھی گولیاں بھی آ رہی ہیں جو گھر کے صحن یا چھت پر سوئے ہوئے بے قصور لوگوں کو میٹھی نیند سلا دیتی ہے تو نشانے باز گولیوں کا کیا ذکر۔(گو کہ عوام بھی ان عناصر کی بیج کنی میں ناکام ہیں اس لئے قصور وار تو عوام بھی ہیں) مگر اصل محرکات ہی یہ ہے کہ عوام اپنی اور اپنے احباب پر کسی قسم کا کھڑونچ نہیں آنے دینا چاہتے اس لئے ان جرائم پیشہ اور دیگر طبقہ کے خلاف کچھ نہیں کیا جاتا۔ مگر یہ سب کچھ حکومت کی اوّلین ذمہ داریوں میں سے ہے کہ عوام کو مکمل سُکھ اور چین کی زندگی فراہم کرے۔

برسرِ اقتدار اور اپوزیشن کے ممبران میں آئے دن ان تمام موضوعات پر زبردست نوک جھونک دیکھنے کو ملتا رہتا ہے ، جو کئی بار تو ایسا لگتا ہے کہ اب گتھم گتھا اور دھکا مکی تک پہنچنے والے ہیں ، اور یہ سب میڈیا پر دیکھ کر سوائے دُکھ اور ہنسی کے کچھ بھی نہیں بن پاتا کہ عوام کیا کرے۔ان کی ان حرکات کو کیا کہیںسب کچھ آپ کے سامنے ہی ہے۔ملک کا دارالخلافہ بھی اب جرائم نگر والوں سے محفوظ نہیں لگتا ۔ جرائم کے کئی طریقے رائج ہیں جیسا کہ اوپر ذکر کیا جا چکا ہے مگر ایسے جرائم بھی ہمارے ملک میں پروان چڑھ رہے ہیں جو بظاہر جرم نہیں لگتا مگر حقیقت میں یہ بھی جرم کی ایک شکل ہے۔ گداگروں کے متعلق بھی ابھی حال ہی میں میڈیا پر ایک پروگرام نشر ہو چکا ہے اور ویسے بھی ہم اور آپ روزآنہ ہی ملک کے طول و عرض کی سڑکوں پر آتے جاتے رہتے ہیں اور گداگروں کی حرکات و سکنات کو دیکھا کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ گدا گروں نے اپنے اپنے علاقے بنائے ہوئے ہیں، سگنلز خریدے جاتے ہیں، چوراہوں پر ٹھیکیداری نظام ہے، اور اسی طرح کی کئی اور خامیاں بھی ان گداگروں میں پروان چڑھ رہی ہے کیا یہ جرم کی ایک شکل نہیں، اس پر بھی ہمارے اداروں کو فوری کاروائی کرنے کی ضرورت ہے اس سے پہلے کہ یہ شکل بھی جڑ پکڑ لے۔

Media Newspaper
Media Newspaper

مگر ساتھ ہی یہ بات بھی اخباروں اور میڈیا پر گردش میں رہتی ہے کہ ان کی بیج کنی کرے گا کون ؟ کیونکہ یہ تو خود ہی ہر چوراہے سے ہفتہ وصولی کرتے نظر آتے ہیں۔ ایک مونگ پھلی فروش یا ایک پھل فروش کے ٹھیلے سے مفت میں مٹھی بھر کر پھلی اٹھا لینا ، یا کچھ فروٹ اٹھا لینا اور ہوٹلوں پر مفت میں کھانا کھا لینا ہی انہوں نے اپنا وطیرہ بنا یا ہوا ہے ۔ راوی کے نظر میں سب سے پہلے ایسے معاملات کا قلع قمع کرنا ضروری ہے تاکہ معاشرے میں بہتری اور سُدھار کا راج نافذ ہو جائے۔شاعروں سے بہت معذرت کے ساتھ:
اس طرح اندھیروں میں کمی آئے گی کیسے؟
جو دیپ جلاتا ہوں بجھا دیتی ہے دنیا!
سچ بات جو کہتا ہے اس احد میں ائے دوست
اُس شخص کو سُولی پہ چڑھا دیتی ہے دنیا!
ویسے تو ہمارے وطنِ عزیز میں جرائم ہر کوئی کرتا نظر آتا ہے ۔جیسا کہ آج کل عدالتوں سے فیصلے آنا شروع ہوگئے ہیں جن میں ملکی پیسہ لوٹنے کے بعد بیرون ملک منتقل کرنا، اصغر خان کیس کی نسبت سے سیاسی طور پر پیسوں کی بندر بانٹ کی قلعی بھی کھل چکی ہے، یہ تمام معاملات بھی جرائم میں ہی شامل ہیں بلکہ یہ تو جرائمِ خاص ہیں جس سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔ویسے بھی ہمارے یہاں چمچہ گیری، چاپلوسی، اور مسکے بازی حدوں کی چُھو رہی ہے خدا بہتر جانتا ہے کہ ایسے لوگوں کا کیا ہوگا، ایسے لوگ کب اپنا بدنما چہرہ آئینے میں دیکھیں گے اور کب انہیں ہوش آئے گا کہ اب بَس کر دیا جائے اور وطنِ عزیز کی بہتری کیلئے بھی کچھ سوچا جائے۔

واللہ اعل کوئی شخص اگر یہ کہہ دے کہ بدترین جمہوریت سے بہتر آمریت ہے تو بھی دشمنی کی زد میں آتا ہے اور اگر یہ کہہ دے کہ حکومت ملک کو کرپشن کی طرف ڈھکیل رہی ہے تو جمہوریت دشمنی کی زد میں آتا ہے ۔ مطلب لوگ جائیں تو جائیں کہاں! بریکنگ نیوز بنا کر پیش کر دینا ہی مسئلے کا حل نہیں ہوتا، کسی کے حق میں یا کسی کے خلاف تجزیاتی رپورٹ پیش کر دینے سے ذمہ داری کم نہیں ہوا کرتی ، تقاضۂ وقت ہے کہ تمام جرائم پرچاہے وہ جس قسم کا بھی ہو اس کی بیج کنی کرنے کیلئے مربوط نظام وضع کیا جائے۔ شیطانیت کا مکمل پوسٹ مارٹم کیا جائے، چور کی داڑھی سے تِنکا نکال پھینکا جائے ، تاکہ ملک اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے قابل ہو جائے۔ اور عوام کو خوشحالی، سُکھ چین میسر آ سکے۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

 

 

Share this:
Tags:
Crime industry Islam pakistan political اسلامی انڈسٹری پاکستان جرائم سیاسی
PIA
Previous Post پی آئی اے کا پانچ پرانے ائیر بس خریدنے کا فیصلہ ، انجینئرز کی مخالفت
Next Post پاکستان مسلم لیگ (ن ) پیر محل سٹی نے پرائمری یونٹ ذوالفقار ٹاؤن اور بی پلاٹ کے عہدیداران کا اعلان کر دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close