گجرات : جرمنی کی ممتاز شخصیت گل ڈار احمد پاکستان دورہ پر وطن پہنچے انہوں نے اپنے دورہ کے دوران ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں ، گزشتہ روز وہ ڈیرہ گجراں گئے اور ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ، خصوصاً تارکین وطن کے مسائل کے حوالہ سے گفتگو کی گئی ، اس موقع پر دونوں صاحبان میں اس بات پر اتفاق کیا کہ ، جرمنی میں مقیم پاکستانی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، اور پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالہ سے حکومت اور سیاسی جماعتوں کو ترجیحی بنیادوں پر عملی اقدامات کرنے چاہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
