
سنیئر صحافی محسن بیگ نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرینس صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔
جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرنس آئین کے ارٹیکل 209 کے تحت جمع کروایا گیا ہے، محسن بیگ کی جانب سے بھیجے جانے والے ریفرنس میں جسٹس جواد ایس خواجہ کے کنڈکٹ کے بارے میں متعدد سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
