گجرات (جی پی آئی)جشن غدیر کے سلسلہ میں امام بارگاہ حسینیہ سید رضوان علی شاہ کی سربراہی میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، خطیب جامع مسجد محمد علی نے خطاب کیا رانا مشرف ناز اور میر عرفان نے منقبت پیش کی ، سید رضوان علی شاہ نے خصوصی طور پر لایا گیا کیک کاٹا اس موقع پر سید الطاف عباس کاظمی صدر شیعہ علماء کونسل ، سید مشکور مہدی زیدی ، چوہدری محمد افضل ، چوہدری ندیم عباس ، سید حر عباس ، سید ذوالفقار شاہ ، حسنی ، سید داور عباس ، راجہ شاہد ، شاویز علی ، عون محمد و دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
