
جعفرآباد میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی۔ اٹھارہ انچ قطر کی یہ پائپ لائن جعفرآباد سے کراچی گیس کی سپلائی کیلئے استعمال کی جاتی تھی واقعے کے بعد کراچی اور اندرون سندھ گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
