گجرات: واپڈا سب ڈویژن رولر جلالپور جٹاں کا گاؤں پنڈی میانی گزشتہ کئی دنوں سے بجلی کی سہولت سے محروم آ رہا ہے ، واپڈا حکام نیا ٹرانسفارمر نصب نہیں کر رہے ، جس سے عوامی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے ، علاقہ کے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بجلی کی بحالی کے اقدامات کیے جائیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
