بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جموں وکشمیر PSF بھمبر کا تعزیتی اجلاس ہوا جس میں PSFکی کثیر تعداد نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں وزیر ہاسنگ چوہدری پرویز اشرف کے تایا اور تائی ،سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے چچا اور چچی کی اچانک وفات پر PSFبھمبر کے صدر بشارت رضا ،جنرل سیکرٹری محمد علی عمیر ،ماجد چوہدری ،فخر عباس نقوی ،چوہدری نصر اللہ ایڈووکیٹ،غلام غوث چوہدری PSFمظفرآباد ،جامعہ کشمیر کی صدر سلمیٰ طارق ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومین کیلئے بلند درجات کی دعا کی جبکہ ورثاء کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
