جنوبی وزیرستان کے علاقے بابر پہاڑ کے نزدیک ڈرون حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں امریکی جاسوس طیاروں نے چار میزائل فائر کئے جن کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Start typing to search...